کیا ہم ملالہ سے مختلف ہیں ؟؟؟؟؟ ( گستاخی معاف )

کیا ہم ملالہ سے مختلف ہیں ؟؟؟؟؟

پھر ہم پر  ۔ ۔ ۔ ۔ 

 کسی نے کیوں نہ آنسو بہائے ؟؟؟
کسی کا کلیجہ کیوں نہ پسیجا ؟؟؟؟
کسی نے کوئی مضمون کیوں نہ لکھا ؟؟؟
کسی نے کوئی احتجاج کیوں نہ کیا ؟؟؟
یہ  نام نہاد میڈیا   کہاں چھپ گیا  تھا؟؟؟؟
یہ انسانی حقوق  والے کہاں مر گئے تھے ؟؟؟؟  
-----------------------------
کیا ان سب کی مستحق صرف ملالہ ہی ہے  ؟؟؟؟


مجھے تعجب تو اس وقت  ہوا جب ملالہ  کے موافقت میں ہمارے علاقہ ممبر ا میں ایک اسکول نے ریلی نکالی اور اسکول کی طالبات کو اس میں شریک کیا  گیا؟؟؟

ان سے مجھے یہ پوچھنا ہے کہ  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

حال ہی میں ہمارے ملک کے ایک صوبے   آسام میں ۔ ۔ ۔

 ہزاروں بچے مارے گئے  ( شہید ہوئے) !!!!
ہزاروں بچے یتیم ہوئے!!!!
ہزاروں بچے بے گھر  ہوئے!!!!
ہزاروں کی تعلیم کا نقصان ہوا !!!
ہزاروں  اپنے ماں باپ سے جدا ہوئے !!!!

تب کیوں نہ کوئی ریلی نکالی گئی؟؟؟؟۔۔۔۔ تب کیوں نہ کسی نے احتجاج کیا   ؟؟؟؟۔ ۔ ۔تب کیوں نہ کوئی سڑک پر آیا ؟؟؟؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  تب کیوں سب  لوگ سو گئے تھے  ؟؟؟؟- - -

تو آخر . . . .  ملالہ کا ہی ملال کیوں ؟؟؟؟

 


٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
نوٹ :  میں ذاتی طور پر ہر قسم کے ظلم اور خون خرابہ کی مخالفت کرتا ہوں ۔ ہاں اگر ملالہ مظلوم ہے تو میں بھی اس کے ساتھ ہوں ۔ مگر ساتھ ساتھ آج کے میڈیا اور دیگر طبقوں کی اس دو طرفہ رویہ کے بھی مخالف ہوں (





 

 


<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

کیا ہم ملالہ سے مختلف ہیں ؟؟؟؟؟ ( گستاخی معاف ) پہ 6 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. محترم ۔ میں آج ڈاکخانے گیا ایک خط رجسٹری کرنے ۔ جب ٹکٹ دیکھا تو ملالہ کی وہ تصویر جو پچھلے 10 دنوں سے ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں ۔ یہ ٹکٹ کراچی میں چھپتے ہیں ۔ ٹکٹوں کی ڈیمانڈ آنے پر ان کا اجراء ہوتا ہے اور بذیریعہ ریل گاڑی بھیجے جاتے ہیں ۔ جس میں 3 سے 4 دن لگتے ہیں ۔ ٹکٹ چھاپنے کیلئے پہلے اس خیال کی منظوری حکومت سے لی جاتی ہے پھر مصور کو تصویر بنانے کا کہا جاتا ہے ۔ مصور ایک نمونہ تیار کرتا ہے ۔ اس نمونے کی منظوری حکومت سے لی جاتی ہے ۔ پھر ٹکٹ چھاپنے کیلئے لوہے کا بلاک تیار کیا جاتا ہے ۔ بلاک کی ٹیسٹنگ ہوتی ہے ۔ بلاک درست ہونے کی صورت مین ٹکٹ چھپنے شروع ہوتے ہیں ٹکٹ پر جتنے رنگ ہوں ہر ٹکٹ کو اتنی بار چھاپا جاتا ہے ۔
    کیا ملالہ پر حملے کا منصوبہ ہمارے حکمرانوں نے بہت پہلے سے تیار کر رکھا تھا ؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. شکریہ افتخار صاحب

      ان شاء اللہ ۔ ۔آہستہ آہستہ اصلیت سامنے آ جائے گی ۔ ۔ ویسے حکومت ایسے کاموں میں تو ایکسپرٹ ہے ۔

      اور جہاں تک محسوس ہو رہا ہے ۔ ۔ سب ایک منصوبہ بند سازش ہی نظر آ رہی ہے

      Delete
  2. بہت عمدگی سے آپ نے اس گھناؤنے تضاد کی طرف اشارہ کیا ہے۔ جزاک اللہ

    ReplyDelete
    Replies
    1. شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔

      بد نصیبی ہے کہ یہ تضاد ہر جگہ دیکھنے ملتا ہے

      Delete
  3. USA should take a note. Pull back drones. Start carpet bombings. You can not negotiate with a religious WAH-SHI.

    ReplyDelete
    Replies
    1. Mohatram Latif Sahab

      What do you mean by “ Carpet Bombing” . . .Please explain !!!

      Delete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.