محاوروں کو جملوں میں استعمال کیجئے ۔ ۔ ۔ پہ 23 تبصرے ہو چکے ہیں
اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
hmm....waqayee..pagal tu koi orr he nikla...
ReplyDeleteہاہاہا، کافی پرلطف جوابات ہیں۔
DeleteI think so you are a not intelligent girl or boy
DeleteBecause your all sentences are wrong
بال بال قرضے میں جکڑنا : اس غریب آدمی کا بال بال قرضے میں جکڑا ہوا تھا پھر بھی اس نے بھوکے فقیر کو اپنی جیب سے کھانا کھلا کر انسانیت کا مظاہرہ کیا۔
ReplyDeleteدانت کھٹے کرنا : افغان مجاہدین نے بےجگری سے لڑتے ہوئے اپنے ملک پر زبردستی قابض فوجیوں کے دانت کھٹے کر دیے۔
پانچوں انگلیاں گھی میں : لالچی اور بےغیرت آدمی کو کسی ملک کی بادشاہت ایک دن کے لیے بھی مل جائے تو اس دن اس کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہوتی ہیں۔
کیچڑ اچھالنا : سیاسی انتخابات کے موقع پر اکثر سیاست دانوں کو ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتا عموماً دیکھا گیا ہے۔
آسمان سے باتیں کرنا : آجکل کے زمانے میں تو مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔
بہت خوب، عمدہ۔
DeleteHahahaa
Deleteواااااہ
Deleteواقع
DeleteNice
Deleteتعریف لے لئے بہت بہت شکریہ ہاجرہ بہن ۔ ۔ ۔ ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ReplyDeleteبس اسی طرح بلا گ پر تشریف لا کر حوصلہ افزائی کرتے رہیئے گا ۔
جزاک اللہ
شاید آپ صید صاحب یا نعمان صاحب ہیں ۔ ۔
ReplyDeleteبڑی خوشی ہوئی آپ کو اس ناچیز کے بلاگ پر دیکھ کر۔۔
بہت بہت شکریہ
ہاہاہاہا ۔خوب پر لُطف جوابات ہیں بھائی
ReplyDeleteملنے تو پورے نمبر چاہیے تھے ۔ ہاہاہاہا
پورے تو نہیں البتہ ذہن کو زحمت اور اتنی محنت کے لئے کچھ نمبر تو ملنے ہی چاہیئے تھے ۔ ۔
Deleteشکریہ
اچھا
Deleteکیا خوب جوابات ھے ۔ہاہاہا
ReplyDeleteاس سے معلوم ہوتا ہے کہ بندے کو مطلب سمجھ آرہی تھی لہٰذا آدھے نمبر دینے چاہیئے تھے.
ReplyDeleteمیں جب بهی اس سے باتیں کرتا ہوں تو مجه پر دانت کهٹا کرتا ہے.
ReplyDeleteاس سے باتیں کرنا آسمان سے باتیں کرنے کی مانند ہے.
آنکھون کا تارا ہونا
ReplyDeletelagta hain is ny top kiya hoga😂😂
ReplyDeleteBahut zabardast lekin hajra sister ek bat yaha pe kehna chahunga ke ghaltia to sub krty h lekin ye ek koshish h agr dekha jaye ek struggle h so i would like to appereciate
ReplyDeleteہا ہا
ReplyDeleteابے او بہن کے لوڑے
ReplyDeleteاس کا جملہ اور معنی
ReplyDelete