لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،
لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ
لَكَ لَبَّيْكَ،
إِنَّ الْحَمْدَ
وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ
لاَشَرِيْكَ لَكَ ‘
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ
حاضر
ہوں ، اے میرے رب میں حاضر ہوں،
تیرا کوئی شریک نہیں، میں
حاضر ہوں۔
بے شک
تو ہی تعریف کے لائق ہے اور نعمت تیری ہی ہے، بادشاہی تیری ہی ہے،
تیرا
کوئی شریک نہیں۔
حاضر
ہوں ، اے میرے رب میں حاضر ہوں-
*********** ***********
آہ ۔ ۔ ۔۔
آج حرم سے میلوں دور ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے مقام پر ۔ ۔ ۔ ۔ عاشقوں
کی نقل میں ۔ ۔ ۔ ۔ زباںپر "لبیک" کا ورد جاری ہے ۔ ۔ ۔
بس۔۔۔۔۔
دعا ہے کہ ۔ ۔ ۔
اللہ سبحانہ و تعالی ۔ ۔ ۔ اس
سیاہ کار کو بھی ۔ ۔ ۔ جلد از جلد ۔ ۔ ۔
اپنے گھر میں لبیک کا ورد پڑھنے کی سعادت نصیب کرے ۔آمین ۔ ۔ ۔ ۔ یا رب العالمین