August 2023

آمنہ کا لال - نعت پاک

پیدا ہوا ۔......

آمنہ کا لال...... لعلِ بے مثال ......

جبرئیل آؤ ۔......  جھولا جھولاؤ......

جبرئیل آؤ ۔...... جھولا جھولاؤ۔۔۔۔ کہ پیدا ہوا

 

جھولے میں جھولے، چندن سا پیارا

جو ہونے والا ہے، رب کا دُلارا

رکھیؤ جی رکھیؤ، نام محمد( ﷺ)

کہ پیدا ہوا ۔......

آمنہ کا لال...... لعلِ بے مثال ......

جبرئیل آؤ ۔......  جھولا جھولاؤ

 

چمکا جہاں میں اک نور ایسا

ولیل زلفیں، والشمس چہرہ

دائی حلیمہ، بولی میری جاں

کہ پیدا ہوا ۔......

آمنہ کا لال...... لعلِ بے مثال ......

جبرئیل آؤ ۔......  جھولا جھولاؤ

جبرئیل آؤ ۔...... جھولا جھولاؤ۔

 

نورِ خدا کی،  پھیلی بہاریں

گونجی عرب میں جن کی صدائیں

آئے وہ آئے، ہر کوئی بولے

کہ پیدا ہوا ۔......

آمنہ کا لال...... لعلِ بے مثال ......

جبرئیل آؤ ۔......  جھولا جھولاؤ

جبرئیل آؤ۔...... جھولا جھولاؤ۔


<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.