یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کا آسان طریقہ . . .

یوٹیوب بند ہونے کے باوجود یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ مجھے یہ طریقہ آسان لگتا ہے۔
 یہ طریقہ استعمال  کرنے لئے ضروری ہے کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ ڈاون لوڈ مینیجر(آئی ڈی ایم) یا کوئی دوسرا ڈاؤن لوڈ مینیجر انسٹال ہو۔
 یہ طریقہ چھوٹے حجم کی ویڈیوز کے لئے زیادہ کارآمد ہے۔


بشکریہ عمرانیات  



<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کا آسان طریقہ . . .”

  1. آج کل REAL PLAYER CLOUD
    بھی ایک سافٹ ویر ہے جس سے بآسانی یوٹیوب ویڈیوذ ڈاؤنلوڈ کئے جا سکتے ہیں !1

    شکریہ

    ReplyDelete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.