شکر ہے ہم پانچوں خیریت سے پار پہنچ گئے . . . .
اپنا ذہن
لڑائیے اور ایک آسان سے سوال کا جواب دیں۔۔۔۔۔
ایک مرغی اپنے
تین چوزوں کے ساتھ سڑک پار کر رہی تھی ۔
بڑی مشکل سے
بچتے بچاتے سب سڑک پار پہنچ گئے تو سب سے ننھے والا چوزہ بولا
" شکر ہے ہم
پانچوں خیریت سے پار پہنچ گئے"
سوال یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ننھے چوزے نے یہ کیوں اور کس بنا
پر کہا کہ : “ شکر ہے ہم پانچوں خیریت سے
پار پہنچ گئے “
سوچئیے۔۔
ذہن دوڑائیے۔۔۔
غور فرمائیے ۔۔
سکرول ڈاؤن بھی
کرتے رہیئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
کیا کہا
؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں پتہ ۔۔ ؟؟
اوہ کم آن
۔۔۔۔۔
ٹرائی کریں ۔۔۔
لیکن ذرا جلدی
سوچیں۔۔۔
اور بھی کام
ہیں۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
اب سمجھ آیا
؟؟؟؟
کیا کہا ؟؟؟
5 تھے ؟؟؟
ارے نہیں ۔۔۔
وہ چار تھے
۔۔۔۔
3 چوزے اور ایک
مرغی ۔۔۔
پھر ننھے چوزے
نے “ ہم پانچوں “ کیوں بولا ؟؟؟
بوجھو بوجھو
۔۔۔
سوچو سوچو ۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
اچھا یار ۔۔
جواب بتلائے
دیتا ہوں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
"ارے
۔ ۔ ۔ ۔ وہ بچہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ وہ بھی مرغی کا !!!!۔۔۔۔
بچے کا کیا ؟
جو چاہے بول دے " !!!