کیا ہم ملالہ سے مختلف ہیں ؟؟؟؟؟ ( گستاخی معاف )
کیا ہم ملالہ سے مختلف ہیں ؟؟؟؟؟
تو آخر . . . . ملالہ کا ہی ملال کیوں ؟؟؟؟
کیا ہم ملالہ سے مختلف ہیں ؟؟؟؟؟ ( گستاخی معاف ) پہ 6 تبصرے ہو چکے ہیں
اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
محترم ۔ میں آج ڈاکخانے گیا ایک خط رجسٹری کرنے ۔ جب ٹکٹ دیکھا تو ملالہ کی وہ تصویر جو پچھلے 10 دنوں سے ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں ۔ یہ ٹکٹ کراچی میں چھپتے ہیں ۔ ٹکٹوں کی ڈیمانڈ آنے پر ان کا اجراء ہوتا ہے اور بذیریعہ ریل گاڑی بھیجے جاتے ہیں ۔ جس میں 3 سے 4 دن لگتے ہیں ۔ ٹکٹ چھاپنے کیلئے پہلے اس خیال کی منظوری حکومت سے لی جاتی ہے پھر مصور کو تصویر بنانے کا کہا جاتا ہے ۔ مصور ایک نمونہ تیار کرتا ہے ۔ اس نمونے کی منظوری حکومت سے لی جاتی ہے ۔ پھر ٹکٹ چھاپنے کیلئے لوہے کا بلاک تیار کیا جاتا ہے ۔ بلاک کی ٹیسٹنگ ہوتی ہے ۔ بلاک درست ہونے کی صورت مین ٹکٹ چھپنے شروع ہوتے ہیں ٹکٹ پر جتنے رنگ ہوں ہر ٹکٹ کو اتنی بار چھاپا جاتا ہے ۔
ReplyDeleteکیا ملالہ پر حملے کا منصوبہ ہمارے حکمرانوں نے بہت پہلے سے تیار کر رکھا تھا ؟
شکریہ افتخار صاحب
Deleteان شاء اللہ ۔ ۔آہستہ آہستہ اصلیت سامنے آ جائے گی ۔ ۔ ویسے حکومت ایسے کاموں میں تو ایکسپرٹ ہے ۔
اور جہاں تک محسوس ہو رہا ہے ۔ ۔ سب ایک منصوبہ بند سازش ہی نظر آ رہی ہے
بہت عمدگی سے آپ نے اس گھناؤنے تضاد کی طرف اشارہ کیا ہے۔ جزاک اللہ
ReplyDeleteشکریہ ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔
Deleteبد نصیبی ہے کہ یہ تضاد ہر جگہ دیکھنے ملتا ہے
USA should take a note. Pull back drones. Start carpet bombings. You can not negotiate with a religious WAH-SHI.
ReplyDeleteMohatram Latif Sahab
DeleteWhat do you mean by “ Carpet Bombing” . . .Please explain !!!