بچوں کی دنیا پہ 8 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. السلام علیکم۔ بہت بہت شکریہ۔
    اردو کارٹون دنیا ویب سائیٹ پر اس وقت تک ان کرداروں کی کہانیاں موجود ہیں --
    بلو (Billoo)، بنی خرگوش (BugsBunny)، بھولو بلا (Garfield)، بہادر (Bahadur)، بی موٹی (Little Lotta)، جادوگر سرکار (Mandrake)، جانی (Archies)، سندر بن (Sundar Ban)، شہ زور نقاب پوش (Phantom)، ملا نصرالدین (Mulla Nasruddin)، میاں نٹ کھٹ (Natkhat)، ننھے میاں (Dennis the Menace)، ٹام اور جیری (Tom and Jerrry)، پنکی (Pinki)، پپو اور ببلو (Ramu and Shamu)، چاچا چودھری (Chacha Chaudhry)، چندو (Henry)، چھوٹے نواب (Richie Rich)، ڈونالڈ بطخ (Donald Duck)، گھسیٹا (Suppandi) ۔۔۔

    جبکہ ابھی مزید کئی کردار شامل کئے جانے باقی ہیں ۔۔۔ مثلاً ۔۔۔
    سوپر مین ، بیٹ مین ، اسپائیڈر مین ، مکی ماؤس ، سراغرساں مونچھ والا ، فولادی ، لارل اینڈ ہارڈی (موٹو پتلو) ، شکاری شمبو وغیرہ وغیرہ۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. شکریہ محترم ۔ ۔ بچوں کے لئے بہت بہتریں سائٹ ہے ۔ ۔ ان شاء اللہ مزید کردار بھی شامل ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔۔ بس ہمت رکھئے گا۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے ۔ آمین

      Delete
  2. نور محمد صاحب۔ آپ کا بھی میں نہایت مشکور ہوں کہ آپ نے کارٹون ویب سائیٹ کا لنک اپنی اس ویب سائیٹ کے مینو میں دے رکھا ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
    آپ کا مشکور : نعمان۔

    ReplyDelete
  3. ہندوستان کے معروف قومی انگریزی روزنامہ "دی ہندو" نے بھی اس ویب سائیٹ کا تعارف اپنے پرنٹ اور ویب ایڈیشن میں کروایا ہے ، 18/جولائی کے "دی ہندو" ویب ایڈیشن کا لنک یہ ہے
    http://www.thehindu.com/life-and-style/metroplus/article3653393.ece

    ReplyDelete
    Replies
    1. ماشاءاللہ ۔ ۔ ۔
      بڑی مسرت ہوئی اس خبر کو پڑھ کے ۔ ۔ ۔اللہ تعالی دن دوگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے ،آمین

      Delete
  4. people are reading my thinking & i want to obstruct it.

    Assalam Alaikum,
    I am 27 yr old guy.
    my name is abdul gaffar.
    i want your help to overcome from this unfortune difficulty.
    people are reading my thinking from 2 yrs &i come to know abt it from last 1.5 yrs.
    Even the childhood person bet the 10-14 yr old childrens are also reading my thinking maens whatever is going in my mind is come to know to those people.
    the problem is that whatever i try to do or think is coming to know to them.
    i don't have any matter all these people.
    But i need your help so that u can provide me some sort of wazifa/amal/taweez or provide me some help so that it become impossible for thought readers to read my thinking.
    Since, i am not bad guy , i am good job employer working in Ltd. company.
    you can let me know abt your ans. & help through my this email id(samrocket.fast@yahoo.co.in).

    i am going to marry with my partner in nearing 2 months & I believed that after my marriage this will be continue & i can't stay like this

    can u provide me sort of amal to protect mine from thought readers such that it become impossible for them to read my thinking?
    you plz! provide me that wazifaa or defence amal to stop thought readers.

    ReplyDelete
    Replies
    1. محترم ۔ ۔ ۔ ۔ بہتر ہے کہ آپ اپنے علاقے کے کسی بزرگ سے رابطہ قائم کریں

      دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے ۔ آمین

      Delete
  5. بہت بہتریں ان شاء اللہ مزید کردار بھی شامل ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔۔ بس ہمت رکھیے گا۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے ۔ آمین

    ReplyDelete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.