حرم شریف کی چند نایاب تصاویر


تقریبا ساٹھ سال قبل سنہ 1953 کے وقت کی حرم شریف کی تصاویر ' جنکو ایک پاکسنانی طالب علم نے اپنے کیمرے میں قید کیا تھا ۔


الأسواق الشعبية في شوارع مكة
مکہ کا  بازار




باب الدخول إلى الحرم المكي
حرم مکہ کا داخلی دروازہ




المباني المحيطة بالحرم المكي
مکہ مکرمہ کے ارد گرد کی عمارات
 


 هذه الكعبة المشرفة وعليها كسوة هدية من مصر
کعبہ شریف اور غلاف کعبہ  " كسوة " جو مصر کی جانب سے تحٖفۃ آیا تھا ۔ 


وقت الصلاة في الحرم
حرم شریف میں وقت نماز

صحن الحرم
 


الصلاة في الحرم في وقت الزحام والمصلون وصلوا لأبواب الحرم
کعبہ شریف کے دروازے پر نماز ادا کرتے ہوئے


باب الكعبة ويبدو أنه كان مفتوحاً أمام زوار الحرم
کعبہ کا دروازہ
 

رمي الجمرات


الحجاج يشترون الهدي والأضاحي و في وسطهم يبدو المصور شخصياً
حجاج اکرام قربانی کا جانور خریدتے ہوئے ( درمیان میں شاید ٖفوٹو گرافرہے)


حاج يحلق رأسه وفي الصورة الأخرى رجل يقوم بنقل الذبائح لتوزيعها على الفقراء
 

حجاج اکرام حلق کرتے ہوئے ۔


جبل الرحمة

زيارة للمدينة المنورة وفي الصورة قبر النبي
 


الدخول للمسعى من باب بجوار المنارة على اليسار

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

حرم شریف کی چند نایاب تصاویر پہ 6 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. بہت زبردست شیئرنگ ہے بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے ۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. پسند کرنے کے لئے مشکور ہوں ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے

      دراصل میرے والد صاحب کو ( اور مجھے بھی ) حجاز کی پرانی تصاویر دیکھنے کا بہت شوق ہے ۔ یوں تو وقتا" فوقتا ایسی نایاب تصویریں ملا کرتی ہیں تو سوچا کہ کیوں نہ بلاگ پر لگا دو ۔ ۔ ۔ محفوظ بھی ہو جائیں گیں اور دوسرے احباب بھی سہولت سے اسے دیکھ سکیں گیں

      Delete
  2. Shukriya bhai tasweere sher karne k liye

    ReplyDelete
    Replies
    1. شکریہ دوست ۔ ۔ ۔ اگر نام بھی بتا تے جاتے تو بڑی خوشی ہوتی

      بلاگ پر آتے رہیئے گا

      Delete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.