قابل تحسین فیصلہ
قابل تحسین فیصلہ :
سعودی عرب میں ایک والد نے اپنے
بیٹے کے قاتل کو معاف کر دیا اس شرط پر کہ وہ مکمل قرآن حفظ کر لے - قاتل کو سزا
موت ہوئی تھی لیکن مقتول کے والد نے اس سے وعدہ کریا کہ اگر وہ جیل میں رہ کر مکمل
قرآن حفظ کر لے تو وہ اسے معاف کر دے گا -