دوسروں کو نصیحت ۔ ۔ ۔

حضرت حسن بصری رح سے عرض کیا گیا کہ بعض افراد کا یہ خیال ہے کہ دوسروں کو نصیحت اس وقت کرنی چاہیے جب خود بھی تمام برائيوں سے پاک ہو جاۓ ۔
فرمایا کہ ابلیس تو یہی چاہتا ہے کہ اوامر نواہی کا سدباب ہو جاۓ۔
(تذکرۃالاولیاء صفحہ 19)

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

دوسروں کو نصیحت ۔ ۔ ۔ پہ 5 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. جزاک اللہ نور محمد بھائی

    ReplyDelete
  2. زبردست۔
    ایک بہت ہی اچھے نقطے کی وضاحت کی ہے۔
    جزاک اللہ

    ReplyDelete
  3. بہت شکریہ، دکتور ذاکر نائیک نے اپنے ایک خطاب میں کہ اتھا کہ یہ نہ سمجھنا چاہیے کہ میں شیخ احمد دیدات بن جاؤں، تب تبلیغ شروع کروں گا، بلکہ ایک بھی آیت آتی ہو تو اس کی تبلیغ کرنی چاہیے۔

    ReplyDelete
  4. شکریہ رفعیع صاحب ۔ ۔ ۔
    ڈاکٹر نائیک نے بالکل بجا فرمایا ہے ۔۔۔۔

    جزاک الل

    ReplyDelete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.