سہراب گوٹھ میں مدرسے پر چھاپہ ۔ حقیقت کیا ہے؟

ایک خبر


تصویر کا ایک رخ
کراچی  :  کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے میں گڈاپ پولیس نے ایک مسجد سے متصل مدرسے پرچھاپہ مارکر وہاں سے زنجیروں میں جکڑے 50سے زیادہ بچوں کو بازیاب کرایاہے، معلوم ہوا ہے کہ ان بچوں کو پشاور کے نواحی علاقوں سے یہاں لایا گیا تھا۔ ایس پی گڈاپ راؤانوار کا کہنا ہے کہ زیادہ تر بچوں کا تعلق صوبہ خیبر پختوانخوا سے ہے۔ادھر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ان معصوم بچوں کو مدرسے کے تہہ خانے میں مبحوس رکھا گیا تھا۔


اس خبر کو بنیاد بنا کر  پورے پاکستان اور ہندوستان  کا میڈیا مدارس دینیہ کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیتا ہے ۔ اور مدارس کو بدنام کرنے کے لئے کمر بستہ ہوتا ہے۔۔۔

اب دیکھتے ہیں  حقیقت کیا ہے


تصویر کا دوسرا رخ



 پہلی خبر کو دیکھئے ہمارے آزاد میڈیا کا کارنامہ ۔ ۔ ۔ ۔ جب بھی موقعہ ملا اس آزاد میڈیا نے رشد و ہدایت کے مراکز کو بدنام کرنے میں پورا زور لگا دیا ۔ ۔ ۔

مگر ۔ ۔ ۔  جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے



فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے


بشکریہ :جناب سیفی خان صاحب ' روزنامہ امت کراچی '  الغزالی اردو فورم


<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

سہراب گوٹھ میں مدرسے پر چھاپہ ۔ حقیقت کیا ہے؟ پہ 9 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. Islahi Markaz..wonderful!! 6-8 years old are addicts? Why we blame everything on America despite enough proof. Can any psychologist recommend this style of treating person. Bogus attempt!!

    ReplyDelete
  2. محترم Farigh صاحب

    سب سے پہلے تو بلاگ پر تشریف آوری کے لئے شکریہ ۔۔۔
    اب اصل موزوع کی طرف آتے ھیں۔۔ آپ فرما رہے ہیں کہ 6 - 8 سال کے بچے نشہ کریں یہ بات ہضم نہیں ہوتی ۔ ۔۔ مگر ) بات رسوائی کی ہے مگر ) یہ سن کر آپ تعجب کریں گیں کہ آج کل کے دور میں 5 سال کا بچہ بھی مشت زنی کرتے ہوئے پایا گیا ہے۔۔۔۔ تو نشہ تو اس کے مقابلے میں معمولی چیز ہے۔۔۔۔

    ReplyDelete
  3. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آج کل اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں سے تو نشہ سے بڑھ کے دوسرے غلط کاموں میں بھی 5-6 سال کے بچے ملل سکتے ہیں

    ReplyDelete
  4. السلام عليکم

    مندرجہ ذيل ويب سائت سے نفيس ويب نسخ فونٹ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپيوٹر پر انسٹال کر ليجئے ۔ پھر آپ بہت سے اُردو فونٹ بلادقت پڑھ سکيں گے

    http://www.crulp.org/software/localization/Fonts/nafeesWebNaskh.html

    ReplyDelete
  5. مکریہ سیفی صاح ب ۔ ۔ ۔ٓٓٓٓ

    شکریہ افتخار صاحب ۔ ۔ ۔یہ تو پہلے سے ہی میرے پاس موجود ہے میں آپ کو ایک اسکرین صوٹ میل کئے دیتا ہو ں ۔ ۔ ۔
    iftikharajmal@gmail.com اس میل پر

    شکرا"

    ReplyDelete
  6. آپ کے بلاگ پر اخبار کا يہ عکس پڑھا جاتا ہے ليکن اس عکس پر کلک کرنے کے بعد جو عکس نظر آتا ہے وہ بہت چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر زُوم کامم نہيں کرتا ۔ اس کی وجہ يہ ہے کہ سکين کرنے ميں کوئی کسر رہ گئی ہے

    ReplyDelete
  7. محترم افتخار صاحب ۔۔۔
    مگر۔۔ می جب اس عکس پر کلک کرتا ہوں تو وہ نئے ونڈو میں اوپن ہو جاتی ہے اور اس پر کلک کرنے پر اسے آرام سے پڑھا جا سکتا ہے ۔

    کیا آپ پھر ایک بار چیک کرنے کی زحمت کر سکتے ہیں ؟؟؟؟

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔

    ReplyDelete
  8. Sir I dont know much abt this particular incident. But I studied in Madrassah where children were beaten brutally and it is an open secret. that how children are abused sexually in madrassas.
    They used to beat them so much that I had to leave madrassa only after 16 days. And during those 16 days I was able to study only Alif Baa to Taa Zwaaa.
    16 days and not even comlete alif bay...
    If a molvi sexually abuses a kid then is this also an American conspiracy???
    I still go with tableeghi jamat but I also think that this child abuse should end.
    In this case I think they could have combined students of madrassah with drug addicts.

    ReplyDelete
  9. Baqi iss mulk ka Allah he hafiz hy....
    but Ummat is a biased newspaper when it comes to Imran Khan

    ReplyDelete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.