اپیل ۔ ۔ ۔ ۔ یوم فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 19 رمضان 1435 ہجری


<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

اپیل ۔ ۔ ۔ ۔ یوم فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 19 رمضان 1435 ہجری پہ 2 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. نور محمد صاحب فلسطینیوں کے حوالے سے جو جذبات آپکے ہیں وہ ہی مجھہ سمیت ہر مسلمان کے ہیں مگر جو بائے کاٹ کی بات کی جارہی ہے وہ کچھہ مناسب نہیں ہے کیوں کے اگر امریکہ یا یہودیوں کی بنائی ہوئی مصنوعات کا بائے کاٹ کر دیا جائے تو زرا تصور کیجئیے گا کے ہمارے پلے بچے کا کیا؟ ایسی جذباتی باتیں کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ جن لوگوں کو آپ نے پوسٹ میں خطاب دینے کے لئیے مخاطب کیا ہے وہ لوگ تعلیم اور ٹیکنالوجی کے حصول کی اہمیت کو اجاگر کریں۔ آج اگر فلسطینیوں کے پاس وہ ٹیکنالوجی ہوتی جو کہ اسرائیل کے پاس ہے تو اسرائیل کی جرت ہوتی ایسی درندگی کرنے کی؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. شکریہ محترم

      آپ کے اس رائے سے کہ ہم تعلیم اور ٹیکنالوجی میں پچھڑے ہیں ۔۔ صد فی صد متفق ہوں ۔ ۔

      مگر کیا ایسی چیزیں جن کے بغیر بھی ہم بنا کسی تکلیف کے گزر بسر کر سکتے ہیں ( جیسے کوک - پیپسی و دیگر اشیاء ۔۔۔۔ ان کا بائیکاٹ تو کیا ہی جا سکتا ہے نا ۔ ؟ ؟

      اور ہاں ۔ کاش کہ مسلم ممالک متحد ہو جاتے ۔ ۔ ۔ تو بھی کچھ بات بن جاتی !!!! ۔۔

      شکریہ

      Delete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.