ہندوستان بمقابلہ پاکستان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا ؟ ؟ ؟ ؟
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ہندوستان بمقابلہ پاکستان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا ؟ ؟ ؟ ؟ پہ 9 تبصرے ہو چکے ہیں
اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
بے شک ایسا ہی جواب ہونا چاہئے تھا۔
ReplyDeleteبالکل !!!
Deleteاور شازل بھائ ۔ ۔ ۔
Deleteآپ سے ملے ہوئے ایک زمانہ ہوا ۔ ۔ ۔ حضرت کسی بات پر ناراضں ہوں تو بتا دیں
امید ہے کہ بندہ کے بلاگ پر آکر ہمت افزائی کرتے رہیں گیں۔۔۔
اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ ۔آمین
اچھا اور نہائت بر جستہ جواب تھا۔
ReplyDeleteکیونکہ جذبات برائے جذبات بعض اوقات محض نقصان پہنچاتے ہیں۔ مومن ماشاءاللہ فہم و فراست سے مالا مال ہوتا ہے
شکریہ جاوید صاحب ۔ ۔۔۔
Deleteہم ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ غیر ہمارے جذبات کو بھڑکانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔ ایسے وقت میں ہم اگر ہمت سے کام لیں تو ہمیشہ مدمقابل کو منہ کی کھانی پڑتی ہے ۔۔
اور ہم ان کے باتوں میں آ کر جذباتی ہو گئے تو پھر۔۔۔ ہمیں ہی نقصان ہوتا ہے ۔۔۔
بہت بہت شکریہ
مجھ سے بھی یہ سوال بہت بار کیا گیا ۔۔۔ مگر یہ جواب میرے دماغ میں کیوں نہیں آیا ؟۔۔۔۔ہاہاہا ۔ اب آگے کسی نے پوچھا تو میں نے بھی یہ ہی کہنا ہے ۔
ReplyDeleteہاں بہن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Deleteمیرا گمان ہے کہ شاید ہی کوئی ہندی مسلم اس طرح کے سوالات سے بچ پاتا ہوگا ۔ ۔ ۔
اسی لئے میں نے اسے شیئر کرنا مناسب سمجھا کہ ہمیں اس طرح کے جذباتی سوالات کا اطمینان بخش جواب دینا آسان ہوجائے ۔ ۔ ۔
یعنی ۔ ۔ سانپ بھی مرے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے ۔ ۔ ۔
ہا ہا ہا
بہت خوب جواب ہے......بس اسی طرح کی اپنی اور اپنے ارد گرد کی باتیں پلیز لکھتے رہیں اور شیئر کرتے رہیں
ReplyDeleteسعید
پسند کرنے اور ہمت افزائی کےلئے مشکور ہوں ۔۔ سعید بھائی ۔ ۔ ۔
Deleteان شاء اللہ آپ کے حکم پر عمل کرنے کی کوشش کرتے رہوں گا۔ ۔ ۔