غیر محرم سے مصافحہ منع اور پردہ کیوں ضروری ہے ؟ ( اپنے انداز میں )
Why is it not permissible in Islam for women to shake hands with a man?
The Sheikh said:
Can you shake hands with Queen Elizabeth?
British man said:
Sheikh replied:
Our women are queens and queens do not shake hands with strange men.
Then the British man asked the Sheikh:
Why do your girls cover up their body and hair?
The Sheikh smiled and got two sweets, he opened the first one and kept the other one closed. He threw them both on the dusty floor and asked the British:
If I ask you to take one of the sweets which one will you choose?
The British replied:
The covered one.
The Sheikh said:
That's how we treat and see our woman.
غیر محرم سے مصافحہ منع اور پردہ کیوں ضروری ہے ؟ ( اپنے انداز میں ) پہ 7 تبصرے ہو چکے ہیں
اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
بڑے بھائی ایسی مثالیں نا دیا کریں یہ مثالیں الٹا الزام بن جاتی ہیں۔
ReplyDeleteمثلاً مٹھائی والی بات۔۔۔۔ لبرل یہ سنیں گے تو الٹا آپ ہی کو الزام دیں گے کہ تم لوگوں کی نظر میں عورت کھانے والی مٹھائی سے بڑھ کر حیثیت نہیں رکھتی
ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔ اب جن کے عقل پر دھول جم گئی ہو ان کے بارے میں کیا کہنا۔۔۔
Deleteلیکن
لیکن آپ کی نصیحت بھی یاد رکھوں گا۔۔۔
بہر بہت شکریہ
زبردست مثالیں دی ہیں۔
ReplyDeleteڈاکٹر ساحب مٹھائی سے مراد ایک قیمتی اور قابل حفاظت چیز کا ہونا ہے۔ اور مکھیوں کا ہونا اس پر پڑنے والے برئے اثرات ہیں
شکریہ درویش صاحب ۔ ۔ ۔
Deleteآپ نے مکھی والی مثال بہت بہتر دی ہے ۔ ۔ ۔
ترجمہ میں کوئی کمی ہو تو آپ حضرات تصحیح کر سکتے ہیں
جزاک اللہ
ReplyDeleteبہت اچھی شیئرنگ ہے بھائی جزاک اللہ خیر ایسی باتیں ہم آپس میں پھیلائیں تو بار بار سنکر شاید ہمیں توفیق ہو جائیں
ون اردو فورم کے ایک قابل بھائی نے بھی ان دو سوالوں کے ساتھ اور دو سوالات کا تذکرہ کیا ہے اگر آپ برا نہ مانے تو میں وہ بھی یہاں کاپی کرنا چاھتی ہوں اجازات ہو تو
جی بالکل محترمہ ۔ ۔ ۔ بٹے شوق سے ۔۔۔
Deleteشکریہ بھائی ، مضمون کے بیچ بیچ سے کاٹ چاٹ کر لکھرہی ہوں کشھ بے ترتیبی ہو تو نظر انداز کردیے۔۔۔
ReplyDeleteغیر مسلم نے اب بھی ہمت نہ ہاری اور پوچھا کہ" چالبازدوست تم جو اتنے یقین سے کہتے ہو کہ خدا کا وجود ہے تو مجھے بھی توذرادکھاو کہ میں بھی تو دیکھوں۔"بزرگ نےدھمال ڈالتے ہوئے کہا یہ تو کوئی بات ہی نہیں۔بھلا ذرا سامنے چمکتے ہوئےسورج کی طرف تو دیکھو۔"غیر مسلم بولا۔"اے نادان شخص سورج کی طرف میں کیسےدیکھ سکتا ہوں مجھے اپنی بصارت سے ہاتھ دھونا ہے کیا؟"
کیے۔اب غیر مسلم کے ملازم نےسب گھر والوں اوربزرگ کے سامنے ایک بلوریں جام میں بہترین انگورکی شراب پیش کی لیکن بزرگ نےشکریے کے ساتھ پینے سے معذرت کی۔غیر مسلم جس نے یہ سب انتظامات دراصل اسی ایک لمحے کے لیے کیے تھے جھٹ بولا۔ "یہ کیا بات ہوئی کہ تم نے انگور کا تو ایک خوشہ نہ چھوڑا لیکن اسی انگور سے بنی ہوئی شراب سے تم کو تمہارا مذہب منع کرتا ہے۔" بزرگ نے پاس پڑے ہوئے سیب کو چھیلتے ہوئے پوچھا۔"یہ سامنے بیٹھی ہوئی خوبصورت خاتون کون ہے؟"۔ غیر مسلم نے بڑے فخر سے کہا۔"یہ میری اہلیہ ہے اور ہمارے خاندان کی سب سے حسین خاتون مانی جاتی ہیں۔"بزرگ جو کہ اب خشک میوے کی پلیٹ پر ہاتھ صاف کر رہا تھا نے پوچھا۔"اور وہ دوسری حسین خاتون کون ہے؟"غیرمسلم نے پھر بڑے فخر سے جواب دیا۔"یہ میری بیٹی ہے اور ہمارے خاندان میں دوسری حسین ترین خاتون شمار ہوتی ہے۔"بزرگ جو کہ اب آخری ڈش یعنی گاجر کے حلوےسے نبردآزما تھا نے کہا۔"بہت خوب۔ایک حسین ترین خاتون سے تو تم نے شادی کی ہوئی ہوئی ہے تو کیا تم اس دوسری حسین خاتون سے شادی کرسکتے ہو کیونکہ حسن میں تو وہ بھی بے مثال ہے؟" غیر مسلم قدرے ناراض ہوکربولا ۔"یہ تم کیسی بات کر رہے ہو ، بھلا میں ایسی بات کا تصور بھی کیسے کر سکتا ہوں؟" بزرگ نے پانی کی صراحی خالی کرتے ہوئے کہا۔ "کیوں وہ بھی تو تمہاری اہلیہ سے ہی وجود میں آئی ہےلیکن تم نے اپنی اہلیہ سے تو شادی کی ہے لیکن اپنی بیٹی سے شادی نہیں کرسکتے۔ٹھیک اسی طرح تمہاری شراب انگور سے ہی بنی ہے مگر میں انگور تو کھاسکتا ہوں لیکن اس سے بنی ہوئی شراب پینے کی اجازت نہیں ہے۔" غیر مسلم اس بارشاید واقعی لاجواب ہوگیا تھا