شراب کے اشتہارات پر پابندی !!!!


 جانتا ہوں کہ یہ نارمل خبر ہے اور معاشرے کی اصلاح کی جانب ایک  بہترین قدم ہے   ۔ ۔ ۔مگر اگر یہی یا اس قسم کی پابندی یا اس طرز کا کوئی قدم' اگر کوئی مسلم ملک یا مسلم اکثریتی ملک کی جانب سے اٹھایا جاتا تو کیا  اس کی مخالفت نہ ہوتی ؟؟؟ اور کیا اس کو تسلیم کیا جاتا؟؟؟؟

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے شراب کے اشتہارات پر پابندی !!!!”

  1. پاکستان کی بات کر رہے ہوں گے
    نہیں کر رہے تو میں تو اس ملک کی شہری ہوں اسی کی بات کروں گی کہ
    یہاں اسلام نام میں رہ گیا ہے
    باقی سب ننگ دھڑنگ ہی ہیں

    ReplyDelete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.