٭ ماضی کے دلچسپ امریکی قوانین ٭
Friday, 28 February 2014 noor طنز و مزاح, قوانین, متفرقات 1
٭ ماضی کے دلچسپ امریکی قوانین ٭
1۔ 1930ء میں امریکی ریاست
"کیلی فورنیا" کے شہر "اونٹیریو" کی سٹی کونسل نے ایک قانون کی
منظوری دی جس کے تحت شہری حدود میں مرغ کے بانگ دینے پر پابندی لگا دی گئی۔ اسی طرح
ریاست "مشی گن" میں قانون سازی کر کے ایئرپورٹ کی حدود کے 300 فٹ کے اندر
مرغ کی آذان پر پابندی لگادی گئی تھی۔
2۔ کیلی فورنیا میں لائسنس
حاصل کیے بغیر چوہے پکڑنے کے لیے چوہے دان یا کسی دوسری چیز کے استعمال کی ممانعت کردی
گئی تھی۔ اسی طرح ریاست "اوہائیو" کے شہر "کلیولینڈ" میں بھی شکار
کا لائسنس حاصل کیے بغیر چوہے پکڑنا قابل دست اندازی جرم قرار دیا گیا تھا۔
3۔ جنوں بھوتوں کی کہانیاں
سننا کس کو اچھا نہیں لگتا۔۔۔! لیکن امریکہ کی ایک ریاست "الی نوائے" کے
شہر "اربانا" کی سٹی کونسل نے ایک قانون پاس کیا جس میں جنوں بھوتوں کی ڈراؤنی
کہانیاں سنانے سے منع کیا گیا۔
4۔ دوسروں کے خراٹوں سے
اکثر لوگ تنگ ہوتے ہیں، لیکن خراٹوں پر قانون سازی غالباً صرف ریاست "میساچوسٹس"
میں ہی کی گئی تھی اور کمرے کے دروازے اور کھڑکیاں اچھی طرح بند کیے بغیر خراٹے لینے
کو قابل دست اندازی پولیس جرم قرار دیا گیاتھا۔
5۔ امریکی ریاست
"ویسٹ ورجینیا" کی کاؤنٹی "نکولس" کا منظور کردہ ایک قانون بلاتبصرہ،
جس کے تحت پادریوں پر پہ پابندی عائد کی گئی کہ وہ اپنے واغط کے دوران کوئی لطیفہ نہیں
سنا سکتے۔
6۔ امریکی ریاست
"ڈیلاویئر" کے ایک قانون میں خواتین کو بیوٹی پارلر میں سونے سے روک دیا
گیا اور اگر کوئی خاتون بیوٹی پارلر میں سوتی پائی جاتی تو اُس کے ساتھ ساتھ بیوٹی
پارلر کے مالک کو بھی حراست میں لے لیا جاتا۔
7۔ ہوائی سفر کے سلسلے
میں سب سے دلچسپ قانون ریاست "اوہائیو" کے شہر "ویسٹ یونین" کا
ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کوئی بھی شخص اپنی شادی کے پہلے سال اپنی بیوی کے بغیر ہوائی
جہاز کے سفر پر نہیں جا سکتا ۔
8۔ آج سے چند عشرے قبل
امریکہ میں پالتو جانور بھی تمباکو نوشی کرتے تھے۔ عدالتی قوانین میں سگریٹ نوشی سے
ممانعت کے بعد ریاست "الی نوائے" کے شہر "ساؤتھ بینڈ" میں
1924ء میں عدالت نے ایک بندر کو سگریٹ پینے پر 25 ڈالر جرمانہ عائد کیا تھا
9۔ ریاست اوہائیو کے شہر
بولڈنگ نے کتوں سے قدرے بے مروتی کا برتاؤ کرتے ہوئے ایک قانون کی منظوری دی جس کے
تحت پولیس کو یہ اختیار دیا گیاتھا کہ کسی بھونکتے ہوئے کتے کو چپ کرانے کے لیے طاقت
کا استعمال کرسکتی ہے۔
10۔ ریاست "انڈیانا"
کے شہر "بکنل" کی شہری انتظامیہ نے ایئرپورٹ کی حدود میں کانٹے یا چمچ کے
ساتھ آئس کریم کھانا خلاف قانون قرار دیا تھا۔
حلال فوڈ - کوکب اسلام ابڑو
Friday, 21 February 2014 noor امت مسلمہ, پاکستان, ذرا مسکرائیے, متفرقات 1
۔ ۔ ۔ ۔ میں کراچی کے ایک مشورریسٹورنٹ میں بیٹھا ایک دوست کا انتظار کررہا تھا ۔
۔ ۔ کہ چار آدمی داخل ہوۓ ، جن میں سے ایک بہت بڑا افسر بھی تھا ۔
انھوں نے ٹیبل پر بیٹھ کے بیرے کے آنے پر آرڈر سے پہلے پوچھا ۔ ۔ ۔
"یہاں حلال فوڈ ہی ہوتا ہے نا؟"
بیرا بیچارہ پرشان ہوگیا کہ پاکستان میں ایسا سوال ؟ ؟
؟ ؟ ؟
خیر اس نے سنبھل کے کہا "
جی سر، فوڈ حلال ہی ہے، ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن میں امید کرتا ہوں کہ جب آپ پیمنٹ کرینگے تو وہ بھی حلال کی کمائی سے ہی ہوگی"!!!!!!
بس پھر تو کچھ مت پوچھو
کہ اس افسر اور ا س کے ساتھیوں کا کیا حال ہوا ۔
۔۔
۔ ۔ ۔ ) کوکب اسلام ابڑو (
جمعہ مبارک کہنے کا رواج ۔ مفتی عزیز الرحمن فتحپوری
Friday, 17 January 2014 noor مسائل - فتاوی 1
Mufti Azizul Rehman Fatahpuri sahab jawab me JUMA KI FAZILAT bayan karne ke baat likhte hain . . .
. . . . . Kulasa ye khe JUMA ke din ki ahmiyat musallim hai. aur iss din ka kiya kiya ehtimaam hona chahiye, iss ka zikar bhi Hadis me neez Ulma ki tahreeron me batafseel milta hai. Mgar kahin bhi JUMA ki Mubarak baad dene ka koyi Tazkira nahi milta.
Agar ye mubarak Baad SHARA-AN pasandida amr hota, tow jahan dusri tafseelat milti hain, wahin iss ka tazkira bhi hota, magr mere naqis mutaliye ki had tak iss Mubarak baad ka koyi saboot nahi.
Agar sahab ki nazar me koyi riwayat ya maa'mul ho to zarur bakhabar karden, Warna Zahir hai " YE BE ASAL BAAT HAI. SHARA-AN ISS KI KOYI HAISIYAT NAHI" wALLAH - Aalam.
Mufti Azizul Rehman Fatahpuri - Muftiy-e-A'azam - Maharashtara. India.
حقوق نسواں ۔ ۔ ۔
Friday, 10 January 2014 noor اسلامی مضامین, حقوق نسواں 0
جوعورتیں اسلام پہ مکمل طور پر عمل کرتی ہیں ۔۔۔
انہوں
نے کبھی اپنے حقوق کی بات نہیں کی !!!
کیوں کے اسلام اُنہیں مکمل حقوق مہیا کرتا ہے
.
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اور جو اسلام سے دور ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
وہ عورتیں ہر جگہ اپنے حقوق کی آواز بلند کرتی ہیں ،
پِھر
بھی وہ اپنے حقوق سے محروم ہیں ۔ ۔ ۔
ان سے التجا ہے اسلام کے قبول کر کے اسلام پہ عمل کریں ۔ ۔
کیوں اسلام آپ کو مکمل تحفظ دیتا ہے-
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں
Saturday, 4 January 2014 noor شعر و شاعری, نعت پاک، 3
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں
امام الانبیاء دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں
وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی
منور کر دیا جس نے، فضا وہ رہنما دیکھوں
وہ جن کی برکتوں سے ابر و باراں بستے عالم میں
تمنا قلب مضطر کی وہ درِّ بے بہا دیکھوں
قدم باہر مدینہ سے تصور میں مدینہ ہے
الہی یا الہی عظمتوں کی انتہا دیکھوں
یہ دنیا بے ثبات و بے وفا و غم کا گہوارا
یہ ہے مطلوب: دارِ بے وفائی میں وفا دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں
وہ مبدأ خلق عالم کا، درود ان پر سلام ان پر
میرے مولی یہ موقع دیں کہ ختم الانبیاء دیکھوں
کبھی ہو حسن کی محفل، کبھی ہو شوق کا منظر
کبھی آنسو کی زنجیروں میں عاشق کی صدا دیکھوں
رَسُولٌ قَاسُم الْخيْرَاتِ فِی الدُّنْيَا وَ فِی الْعُقْبی
شفیق از نفس ما در ما، نبی مجتبیٰ دیکھوں
در جنت پہ حاضر ہووں رسول پاک کے ہم راہ
شفاعت کا یہ منظر یا خدایا میں رضا دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں
امام الانبیاء دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں
بشکریہ : محمد سعید بھائی
اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Powered by Blogger.
Featured post
ابنِ ثابتؓ کی زباں مجھ کو میسر کر دے : طرحی نعت پاک
مرے مولا، مری قسمت کو تو، خوشتر کردے "مجھ کو سرکار کا دیدارمیسرّ کردے" مدتیں بیت گئیں آس لگائے بیٹھے شہرِ بطحا کا سفر اب تو ...
الیوم . . .
آن لائن
بلاگر حلقہ احباب
آمدو رفت
موضوعات
- #msajid #navabi (1)
- #QuranPak #HolyQuran #TheHolybook #Alwoder #SpiritualHealing (1)
- #چاہت_محمد_قریشی_قاسمی (1)
- blog (1)
- CartOOns - کارٹون (1)
- آس پاس - مقامی (2)
- آمنہ کا لال (1)
- آہ ۔ ۔ ۔ (32)
- اخلاق (4)
- اردو اور موبائیل (3)
- اسامہ' بن لادن (1)
- اسکول کالج (1)
- اسلامی مضامین (47)
- اصولِ شاعری (1)
- اعلانات (4)
- اقتباسات (3)
- اکابرین - سلف صالحین (1)
- الرحیق المختوم (1)
- الیکشن (2)
- امت مسلمہ (25)
- انتقال پرملال (2)
- اورنگ زیب عالمگیر (2)
- اولیاء اکرام (1)
- بابری مسجد (1)
- بکھرے موتی (3)
- بلاگ (2)
- پاکستان (8)
- پیر ذوالفقار احمد نقشبندی (1)
- تاریخ (1)
- تاریخی مقامات (2)
- تربیتِ اطفال (1)
- تصاویر (2)
- تعلیم و تربیت (1)
- تقاریر (1)
- تلاش (1)
- ٹوٹکے (1)
- حالات حاضرہ (39)
- حج و عمرہ (2)
- حسن و اخلاق (1)
- حقوق نسواں (1)
- حکایات (2)
- خالد سیف اللہ رحمانی (1)
- خبریں (13)
- خطوط (1)
- خیال سومیشوری (6)
- دارالعلوم دیوبند (9)
- دعا و اذکار (9)
- دعوت و تبلیغ (1)
- دفع سحر- جادو (1)
- دوٹوک (5)
- ذرا مسکرائیے (13)
- ذہنی آزمائش (2)
- راہی حجازی (2)
- رد غیر مقلدیت (3)
- رَدِ غَیر مُقلّدِیَت (1)
- رمضان (1)
- رومن اردو (1)
- زیارات (2)
- سائنس (1)
- سردار (1)
- سیاست (5)
- سیو اردو (2)
- شخصیات (4)
- شعر و شاعری (37)
- شیخ محمد ایوب برمیؒ (1)
- صحابہ اکرام (1)
- صوفیانہ کلام (1)
- ضربِ کلیم (1)
- طب و صحت (4)
- طنز و مزاح (5)
- علاج - دوا - مرض - شفا (1)
- علمائے دیوبند (5)
- غزل (7)
- فلسطین (7)
- فیس بک (7)
- قابل غور (8)
- قرآن مجید (4)
- قلم ِ نور (12)
- قوانین (1)
- کرکٹ (4)
- کمپوٹر ' سافٹ ویر (4)
- کھیل کھلاڑی (2)
- کوکن ریلوے (1)
- گجرات (1)
- گستاخی معاف (20)
- لبیک (1)
- متفرقات (49)
- مدارس ، (4)
- مدد - Help (2)
- مسائل - فتاوی (11)
- مسجد نبوی (1)
- مسلمانان عالم (4)
- مسلمانان ہند (8)
- معمار حرم (1)
- مفتی تقی عثمانی (9)
- مفتی سعید احمد پالنپوری (1)
- ممبرا (1)
- منظر بھوپالی (1)
- مولانا احمد سعید پالنپوری (2)
- مولانا حسین احمد مدنی (1)
- مولانا سعید احمد خان صاحب (1)
- مولانا طارق جمیل (3)
- مولانا عادل سعیدی (3)
- مولانا یونس پالنپوری (1)
- میڈیا (1)
- میرے قلم سے (11)
- میلاد النبی (1)
- نئی پوسٹ (1)
- ناقابل یقین (1)
- نسخے (1)
- نسیم ہدایت کے جھونکے (8)
- نعت پاک (1)
- نعت پاک، (8)
- نون میم (24)
- واٹس آپ !! (1)
- وطن ِ عزیز (7)
ایک نظر ۔ ۔ ۔ ۔
کون کہاں سے؟
Recent Comments : تبصرے
Get this Recent Comments Widget
دوست بلاگران
-
-
-
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چوبیس1 week ago
-
-
-
-
ڈوپامین ، لذت کا تکلیف4 months ago
-
یاد داشت کے جھروکوں سے (قسط # 19)۔۔5 months ago
-
-
-
رتن ٹاٹا: ایک عظیم صنعتکار کا سفر1 year ago
-
-
-
طالبان سے امن معاہدہ6 years ago
-
-
DOMAIN FOR SALE!6 years ago
-
مناجات - الٰہی دل کو کوہِ طور کردے8 years ago
-
چوسر(چار)8 years ago
-
Review: Yalghaar9 years ago
-
-
-
اُس راہ پر9 years ago
-
-
عابد کی سال گرہ کا احوال10 years ago
-
قدرت، معاشرہ اور صنفی امتیاز10 years ago
-
بھگوان انسان کے روپ میں10 years ago
-
باؤلا کتا10 years ago
-
یا بے شرمی تیرا ہی آسرا10 years ago
-
-
-
-
-
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو12 years ago
-
-
تعارف از مفتی سعید احمد پالنپوری13 years ago
-
-
BARALVIYOON KI GUSTAKHIYAN15 years ago
-
-
بلاگ کے مراسلات کی تعدادNo. of posts: :
بلاگ کے تبصروں کی تعداد :No. of comments:
























