مدد درکار ہے : : : "اردو لغت" اور "انگریزی سے اردو ڈکشنری" English to Urdu Dictionary

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

 محترم حضرات    !!!

 مجھے  . . . . . . . . .  . . . . .


"اردو لغت"

 اور

"انگریزی سے      اردو     ڈکشنری"
 English to Urdu Dictionary

خریدنی ہے


کوئی بتا سکتا ہے کہ کون سی  لغت اور   ڈکشنری لینا مناسب ہوگی ؟ ؟ ؟ 

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

مدد درکار ہے : : : "اردو لغت" اور "انگریزی سے اردو ڈکشنری" English to Urdu Dictionary پہ 4 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. خریدنے سے پہلے اسے بھی دیکھ لیں۔ میں نے اس کو کافی پایا ہے:

    http://urduenglishdictionary.org/

    ReplyDelete
    Replies
    1. بہت بہت شکریہ محترم ۔ ۔

      بہت بہترین ڈکشنری ( آن لائن ) ہے یہ ۔ ۔ ۔ مجھے تو اس کا علم ہی نہ تھا ۔ ۔

      آپ کا بہت مشکور ہوں ۔

      ہاں مجھے گھر کے لئے خریدنی ہے - اگر اس بابت بھی کچھ بتا دیں تو بڑی نوازش ہوگئ

      والسلام

      Delete
  2. آکسفورڈ کی اردو ٹو انگلشۤ +انگلش ٹو اردو ڈکشنری بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اسکے 3 حصے ہیں پہلے میں انگلش ٹو اردو
    دوسرے میں اردو ٹو انگلش
    اور تیسرے حصے میں اردو محاوروں کے ہم معنی محاورے ہیں۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔

      میں اسی کو لے لوں گا ان شاء اللہ ۔۔

      جزاک اللہ

      Delete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.