مچھلی کے ڈبّے پر مذبوح کا لیبل!!!!


   مچھلی کے ڈبّے پر مذبوح کا لیبل!


     . . . . . . . . .  اور ایک عجیب بات آخر میں یہ عرض کردوں کہ آج کل سلفیت سے علم کلام کی سلفیت مراد نہیں لی جاتی، بلکہ ظاہریت ( عدم تقلید ) مراد لی جاتی ہے، یہ عجیب دھوکہ ہے.     ہم نے ایک مرتبہ مکہ مکرمہ میں مچھلی کا پکا ہوا ڈبہ خریدا، اس پر لیبل لگا ہوا تھا:مذبوح علی طریقة السلام: اسلامی طریقے پر ذبح کیا ہوا۔ میں نے دوکاندار سے پوچھا: یہ کیا؟ اس نے جواب دیا: کسٹم کے آفیسر جاہل ہوتے ہیں، وہ اس لیبل کے بغیر گوشت کا کوئی آئیٹم ملک میں نہیں آتے دیتے، اس لئے یہ لیبل لگایا ہے۔

خطاب از مفتی سعید احمد پالن پوری شیخ الحدیث و صدر المدرسین دار العلوم دیوبند . .  

بعنوان :  اصلی سلفی  اور  آج کے سلفی  ۔ ۔ ۔ ۔  مکمل بیان پڑھنے کے لئے برائے کرم درج ذیل لنک پر تشریف لے جائیں : 






<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

مچھلی کے ڈبّے پر مذبوح کا لیبل!!!! پہ 2 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. جی یہ آپ نے سچ کہا ایسا ہوتا ہے ۔اور نمک ،چاول کی بھی اکسپیری ڈیٹ تک لکھی ہوتی ہے بعص وقت ایسی عجیب عجیب ہی باتیں پڑھنے سے بے اختیار ہنسی آجاتی ہے ۔میرے میاں ایک تجارتی جگہ کچھ عرصہ کام کیا تھا تو پتہ چلا کہ ڈیٹ ہونے کے بعد پھراس کے ڈیٹ کا لیبل بھی آگے والی ڈیٹ تبدیل کر دیا جاتا تھا ۔ پھر ایسے لیبل کا کیا فایدہ اس لئے اب میرے میاں کہتے ہیں کہ تاریخ کو کبھی مت دیکھو بلکہ اپنی آنکھوں اور ناک کا استمعال چیز کو جانچنے میں استمعال کرو ۔۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. بالکل درست ۔ ۔۔

      یہ تو عام معمول ہے کہ اکسپائری ڈیٹ ختم ہونے کے بعد انہیں تبدیل کر دیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ مجھے بھی اس کا تجربہ ہے ۔ ۔ ۔

      آپ نے جو آنکھ اور ناک کا نسخہ بتا ہو تو بڑے کام کا ہے ۔۔

      شکریہ

      Delete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.