صرف ایک بار . . .

صرف ایک بار

کسی نے کہا  ۔ ۔ ۔
بچپن ایک بار ملتا ہے  ۔ ۔ ۔ ۔
خوب مستی کر لو !!!!

کہیں سے آواز آئی   ۔ ۔
کالج اور یونیورسٹی لائف ایک بار ملتی ہے  ۔ ۔ ۔ ۔  ۔
خوب مستی کر لو   ۔ ۔ ۔ ۔

کسی نے کہا  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جوانی دیوانی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
خوب مزے اڑالو ۔ ۔ ۔

مگر  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  افسوس

کسی نے یہ نہ کہا کہ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔
زندگی بھی صرف ایک بار ملتی ہے ۔ ۔  ۔

اللہ کو راضی کر لو ۔ ۔ ۔ ۔





<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

صرف ایک بار . . . پہ 3 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. آپ کا یہ بلاگ کھلنے میں دیر لگاتا ہے ۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. امید ہے کہ اب مسئلہ حل ہو گیا ہوگا ۔ ہوگا

      اگر پھر بھ پھر بھی وہی مسئلہ ہو تو بائے کرم بتا دیجئے گا۔۔۔

      تکلیف کے لئے معذرت

      جزاک اللہ

      Delete
  2. یہ کیا ؟ تبصرہ تو اِن پر کیا تھا ۔ یہ کام پر کیسے چلا گیا ؟

    ReplyDelete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.