ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے صحیح جواب ۔ ۔ ۔ ۔ تین یا چار ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟”
اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
جناب نے تو قارئین کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ کتنا اچھا ہوتا اگر یہ بتادیتے کہ گنتی کس طرف کھڑے ہو کر کی جائے۔
ReplyDeleteویسے یہ تصویر ایک بہت بڑی حقیقت کی طرف اشارہ دے رہی کہ آدمی جس رخ سے دیکھتا ہے سچائی کا وہی رخ سچ معلعم دیتا ہے۔