2012
درگاہ پیرحضرت سید علی میرا داتار رحمتہ اللہ علیہ میں حاضری کے بعد ۔ ۔ ۔
Monday, 10 December 2012 noor آہ ۔ ۔ ۔, امت مسلمہ, حالات حاضرہ, قلم ِ نور, میرے قلم سے 13
دو روز قبل ایک کام سے داروخانہ ، بمبئی جانا ہوا' جہاں پر حضرت پیر سید علی میرا داتار
رحمتہ اللہ علیہ آرام فرما رہے ہیں ۔ بس سوچا کہ
مزار شریف پر فاتحہ بھی دیتا چلو ۔
۔ ۔
یوں تو
درگاہوں میں ہونے والی جاہل رسمو ں کے
بارے میں بہت کچھ سنا تھا مگر خودانہیں اپنی آنکھوں سے دیکھنا کبھی نصیب نہیں ہوا تھا۔۔ گذشتہ
ہفتہ جب وہاں حاضر ی کا اتفاق ہو ا ( ظہر ' عصر اور مغرب کی نماز درگا ہ کہ مسجد
میں ہی ادا کی ) تو وہاں کا ماحول اور وہا ں کے حالات دیکھ کہ یہ سوچنے پر مجبور ہوا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اب ہم میں اور ہندوؤں میں بہت ہی کم
فرق رہ گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ( میں اس کے آگے کچھ لکھنا
مناسب نہیں سمجھتا ۔ ۔ ۔ ۔ بس دعا ہی کرتا
ہوں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ ہی ہمارے حال پر رحم
کرے )
مجھے معلوم
ہے کہ شاید یہ مختصر تحریر میرے رضا
خانی بھائیوں کو بہت گراں گزرے گی
مگر میرے ضمیر نے یہ گوارا نہ کیا کہ اس
بابت کچھ لکھا نہ جائے ۔ میں ان سے معذرت چاہتا ہوں ۔ ۔ ۔
چونکہ
درگاہ کمیٹی کے جانب سے وہاں تصویر کشی
ممنوع تھی اس لئے میں نے وہاں کی تصویریں
نہیں نکالی ۔ ۔ وگرنہ
آپ کے سامنے وہاں کی چند تصاویر بھی پیش کرتا ۔ ۔
بس ایک بات
جو درگاہ
کمیٹی کی قابل ستائش لگی وہ یہ ہے کہ عورتوں کو مزار سے دور ہی رکھا جاتا
ہے اور مزار کے اندر تک ان کی رسائی ممنوع ہے ۔ ۔ ۔ ( کہ بعض مقامات میں عورتیں مزار تک بھی جایا کرتی ہیں )
آخر میں دعا
کرتا ہوں کہ اللہ سبحانہ و تعالی ہم سب کو ہدایت نصیب کرے اور خاتمہ بالخیر نصیب کرے- آمین ۔ ثم آمین
(نوٹ : درج
بالا تحریر کسی کی دل آزاری / کسی کا دل دکھانے کی نیت سے نہیں ( بلکہ ایک درد میں ) لکھی گئی ہے ۔
برائے کرم تبصرہ کرتے ہوئے اس بات کا
دھیان رکھے کہ ہمارے تبصرے سے کسی کا دل
نہ دکھے ۔ ۔ اور نہ ہی فرقہ بندی کا ماحول بن جائے ۔ ۔ ۔ ۔
وگرنہ تبصرہ حذف کیا جائے گا ۔
۔ جزاک اللہ )
صرف ایک بار . . .
Friday, 7 December 2012 noor آہ ۔ ۔ ۔, اسلامی مضامین, متفرقات 3
صرف ایک بار
کسی
نے کہا ۔ ۔ ۔
بچپن
ایک بار ملتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
خوب
مستی کر لو !!!!
کہیں
سے آواز آئی ۔ ۔
کالج
اور یونیورسٹی لائف ایک بار ملتی ہے ۔ ۔ ۔
۔ ۔
خوب
مستی کر لو ۔ ۔ ۔ ۔
کسی
نے کہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جوانی
دیوانی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
خوب
مزے اڑالو ۔ ۔ ۔
مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
افسوس
کسی
نے یہ نہ کہا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
زندگی
بھی صرف ایک بار ملتی ہے ۔ ۔ ۔
اللہ کو راضی کر لو ۔ ۔ ۔ ۔
change in Blog Address : بلاگ کے ایڈریس میں تبدیلی
Tuesday, 4 December 2012 noor 1
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
تمام حضرات یہ بات نوٹ کر لیں کہ میرے بلا گ کے ایڈریس میں تھوڑی
سی تبدیلی کر دی گئی ہے ۔
اب نیا
ایڈریس اس طرح ہے :
BLOGS NEW ADDRESS ( URL) :
برائے مہربانی تمام اسے اپڈیٹ کر لیں ۔ ۔ ۔
تکلیف کے لئے معذرت ۔ ۔
بلاگ کا پرانا ایڈریس :
BLOGS Old ADDRESS ( URL) :
http://noon-meem.blogspot.in
جزاک اللہ
ہم مسلمانوں کا پیسہ کہاں ضائع ہو رہا ہے ؟ ؟ ؟
Friday, 30 November 2012 noor آہ ۔ ۔ ۔, امت مسلمہ, حالات حاضرہ, متفرقات, میرے قلم سے 3
ہم جس مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
وہاں ہماری سہولت کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔
وضو کے لئے پانی
ہوا کے لئے پنکھا / اے سی
روشنی کے لائٹ
فرش پر قالین
امام ۔ ۔ ۔ مؤذن ۔ ۔ ۔
خادم
سب چیزوں کا انتظام کیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔
۔
تاکہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم اطمینان سے نماز ادا کر سکیں ۔ ۔ ۔ ۔
مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کبھی ہم نے غور کیا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہم ۔ ۔ ۔ اس کے بدلے مسجد میں ہر ماہ کیا دیتے ہیں ؟ ؟ ؟ ؟
10 روپئے ؟ 20 روپئے
؟ 50 روپئے
؟ 100 روپئے ؟ 100 روپئے ؟ 500 روپئے ؟
جبکہ ۔ ۔ ۔ دوسری جانب
اپنے گھر میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لائٹ بل ۔ ۔ ۔ ۔1200 روپئے
ٹی وی کیبل کےلئے ۔ ۔ ۔ ۔ 300
روپئے
انٹرنیٹ کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 1500 روپئے ۔ ۔
۔
فلم دیکھنے ۔ ۔ ۔ پیپسی کولا ۔ ۔ ۔
سیگریٹ اور دوسرے مشاغل میں ۔ ۔ ۔ ۔
ایک بڑی رقم خرچ کردیتے ہیں ۔ ۔ ۔
ذرا سوچیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہم مسلمانوں کا پیسہ کہاں ضائع ہو رہا
ہے ؟ ؟ ؟
*************************************************************
Hum jis Masjid main NAMAZ ada karte hain wahan hamein
Wazu k liye paani.
Hawa k liye Fan / AC
Roshni k liye Light.
Carpet.
Imam, Muzzin, Kadim etc. sab Sahulaten . . .
Farahim ki jaati hain . . .
ta k ham itminaan se Namaz ada kar saken . . .
Is ke badle mai hum Masjid ko har Mahina kya Dety hain.
10 ? 20 ? 50 ? ya 100 Rs.
Jab k hum . . .
T.V cable (300)
internet (1200) Rs.
Har mahine dete hai.
Zara sochiye!,,,
Musalmano ka paisa kahan kharch ho raha hai.???????
وظیفہ :
وظیفہ :
کسی شخص نے رزق میں اضافہ کا وظیفہ پوچھا ۔ ارشاد ہوا کہ اگر وظائف پر روزی موقوف ہوتی تو دنیا میں ملاؤں سے زیادہ کوئی امیر نہ ہوتا ۔ لیکن وظیفہ تو اس معاملے میں الٹا اثر کرتا ہے ۔ کیونکہ دنیا ایک میل کچیل ہے اور نامِ خدا ایک صابن ۔ بھلا صابن سے میل کیونکر بڑہ سکتا ہے ۔ تم نے کسی وظیفہ خواں کے گھر پر ہاتھی گھوڑے موٹر گاڑی دیکھی ہے ۔ خدا کا نام تو صرف اس لیے ہے کہ اس کی برکت سے دنیا کی محبت دل سے دور ہو جائے۔ نہ اس لیے کہ دنیا میں اور زیادہ آلودہ ہو ۔ پھر اس کو ایک وظیفہ بتلا کر کہا گھر پر پڑھا کرنا خدا کے گھر میں دنیا طلبی کا کیا کام ۔ مسجد میں نہ پڑھنا ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 410
اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Powered by Blogger.
Featured post
ابنِ ثابتؓ کی زباں مجھ کو میسر کر دے : طرحی نعت پاک
مرے مولا، مری قسمت کو تو، خوشتر کردے "مجھ کو سرکار کا دیدارمیسرّ کردے" مدتیں بیت گئیں آس لگائے بیٹھے شہرِ بطحا کا سفر اب تو ...
الیوم . . .
آن لائن
بلاگر حلقہ احباب
آمدو رفت
موضوعات
- #چاہت_محمد_قریشی_قاسمی (1)
- blog (1)
- CartOOns - کارٹون (1)
- آس پاس - مقامی (2)
- آمنہ کا لال (1)
- آہ ۔ ۔ ۔ (32)
- اخلاق (4)
- اردو اور موبائیل (3)
- اسامہ' بن لادن (1)
- اسکول کالج (1)
- اسلامی مضامین (47)
- اصولِ شاعری (1)
- اعلانات (4)
- اقتباسات (3)
- اکابرین - سلف صالحین (1)
- الرحیق المختوم (1)
- الیکشن (2)
- امت مسلمہ (25)
- انتقال پرملال (2)
- اورنگ زیب عالمگیر (2)
- اولیاء اکرام (1)
- بابری مسجد (1)
- بکھرے موتی (3)
- بلاگ (2)
- پاکستان (8)
- پیر ذوالفقار احمد نقشبندی (1)
- تاریخ (1)
- تاریخی مقامات (2)
- تربیتِ اطفال (1)
- تصاویر (2)
- تعلیم و تربیت (1)
- تقاریر (1)
- تلاش (1)
- ٹوٹکے (1)
- حالات حاضرہ (39)
- حج و عمرہ (2)
- حسن و اخلاق (1)
- حقوق نسواں (1)
- حکایات (2)
- خالد سیف اللہ رحمانی (1)
- خبریں (13)
- خطوط (1)
- خیال سومیشوری (6)
- دارالعلوم دیوبند (9)
- دعا و اذکار (9)
- دعوت و تبلیغ (1)
- دفع سحر- جادو (1)
- دوٹوک (5)
- ذرا مسکرائیے (13)
- ذہنی آزمائش (2)
- راہی حجازی (2)
- رد غیر مقلدیت (3)
- رَدِ غَیر مُقلّدِیَت (1)
- رمضان (1)
- رومن اردو (1)
- زیارات (2)
- سائنس (1)
- سردار (1)
- سیاست (5)
- سیو اردو (2)
- شخصیات (4)
- شعر و شاعری (37)
- شیخ محمد ایوب برمیؒ (1)
- صحابہ اکرام (1)
- صوفیانہ کلام (1)
- ضربِ کلیم (1)
- طب و صحت (4)
- طنز و مزاح (5)
- علاج - دوا - مرض - شفا (1)
- علمائے دیوبند (5)
- غزل (7)
- فلسطین (7)
- فیس بک (7)
- قابل غور (8)
- قرآن مجید (4)
- قلم ِ نور (12)
- قوانین (1)
- کرکٹ (4)
- کمپوٹر ' سافٹ ویر (4)
- کھیل کھلاڑی (2)
- کوکن ریلوے (1)
- گجرات (1)
- گستاخی معاف (20)
- لبیک (1)
- متفرقات (49)
- مدارس ، (4)
- مدد - Help (2)
- مسائل - فتاوی (11)
- مسجد نبوی (1)
- مسلمانان عالم (4)
- مسلمانان ہند (8)
- معمار حرم (1)
- مفتی تقی عثمانی (9)
- مفتی سعید احمد پالنپوری (1)
- ممبرا (1)
- منظر بھوپالی (1)
- مولانا احمد سعید پالنپوری (2)
- مولانا حسین احمد مدنی (1)
- مولانا سعید احمد خان صاحب (1)
- مولانا طارق جمیل (3)
- مولانا عادل سعیدی (3)
- مولانا یونس پالنپوری (1)
- میڈیا (1)
- میرے قلم سے (11)
- میلاد النبی (1)
- نئی پوسٹ (1)
- ناقابل یقین (1)
- نسخے (1)
- نسیم ہدایت کے جھونکے (8)
- نعت پاک (1)
- نعت پاک، (8)
- نون میم (24)
- واٹس آپ !! (1)
- وطن ِ عزیز (7)
ایک نظر ۔ ۔ ۔ ۔
کون کہاں سے؟
Recent Comments : تبصرے
Get this Recent Comments Widget
دوست بلاگران
-
-
-
-
-
-
دیرپا خوشی کیسے حاصل کریں؟4 months ago
-
رتن ٹاٹا: ایک عظیم صنعتکار کا سفر5 months ago
-
-
-
-
طالبان سے امن معاہدہ5 years ago
-
-
ایران مشاہدات وتاثرات5 years ago
-
DOMAIN FOR SALE!5 years ago
-
چار 4 بت ؟ ؟ ؟ ؟۔5 years ago
-
ذرا نم ہو تو یہ مٹی۔۔۔۔۔ تبصرہ6 years ago
-
مناجات - الٰہی دل کو کوہِ طور کردے7 years ago
-
چوسر(چار)7 years ago
-
Review: Yalghaar7 years ago
-
-
-
اُس راہ پر8 years ago
-
-
عابد کی سال گرہ کا احوال8 years ago
-
قدرت، معاشرہ اور صنفی امتیاز8 years ago
-
بھگوان انسان کے روپ میں9 years ago
-
باؤلا کتا9 years ago
-
یا بے شرمی تیرا ہی آسرا9 years ago
-
-
-
-
-
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو11 years ago
-
-
تعارف از مفتی سعید احمد پالنپوری12 years ago
-
-
BARALVIYOON KI GUSTAKHIYAN13 years ago
-
-
بلاگ کے مراسلات کی تعدادNo. of posts: 278:
بلاگ کے تبصروں کی تعداد :No. of comments: 470