March 2014
قارئین کرام !
ہندوستان کی قومی نیوز ایجنسیوں (پی۔ٹی۔آئی ، یو۔این۔آئی
، آئی۔اے۔این۔ایس) اور دیگر ایجنسیوں (ایس۔این۔بی ، آئی۔این۔این ، سیاست نیوز ، منصف
نیوز بیورو ، اعتماد نیوز وغیرہ) کی چنندہ اردو خبریں روزانہ کی بنیاد پر اس نیوز پورٹل
پر پیش کی جا رہی ہیں۔
یوں تو انڈیا سے سینکڑوں اردو اخبارات کے آن لائن ایڈیشن
موجود ہیں مگر کوئی ایسا نیوز ویب پورٹل نظر نہیں آتا جس میں مندرجہ ذیل سہولیات ہوں :
·
لفظ
/ الفاظ / فقرے کی تلاش
·
تمام
گذشتہ خبروں
(Archive) کا مطالعہ
·
ہر
خبر کی سوشل میڈیا شئرنگ
·
خبر
پر آن لائن تبصرہ
·
ہر
خبر کا علیحدہ لنک وغیرہ
اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے "تعمیر نیوز" کا
آغاز کیا جا رہا ہے۔ منتخب خبروں کی پیش کش 15/دسمبر/2012 سے شروع کی گئی ہے۔
اس نیوز پورٹل کو فی الحال بیٹا ورژن (Beta version) باور
کیجیے۔ ہمیں امید ہے کہ قارئین کے تعاون کی بدولت ہم جلد ہی ایک بھرپور اردو نیوز ویب
سائیٹ کے ساتھ منظر عام پر آئیں گے۔
دعوت نامہ : الغزالی اردو فورم
Thursday, 20 March 2014 noor اعلانات 9
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آداب و تسلیمات . . . .
ایک لمبے عرصے سے انٹرنیٹ کی دنیا میں آوارہ گردی کر کر رہا تھا. میرے قرابت والے جانتے ہی ہیں کہ پرائمری سے لے کر ہائی اسکول کی تعلیم چونکہ اردو زباں میں ہوئی ( اور اردو کو اپنی مادری زبان بھی کہتے ہیں) اس لئے نامحسوس طریقے سے اس سے محبت ہو گئی .... (اور چونکہ میں باقی زبانوں میں بہت کمزور ہوں اس لئے اردو پر ہی انحصار کرنا پڑا . . . ) . . خیر . . . نیٹ گردی کے دوران بھی اسی کوشش میں تھا کہ ذیادہ سے ذیادہ اردو سائیٹس مل جائیں.
بڑی محنت کے بعد کچھ درجن اردو سائیٹس - بلاگس اور فورم تک رسائی ہو سکی اور اکثر سائیٹس - بلاگس یا فورمس پاک ودیگر ممالک میں موجود حضرات کے بنائے ہوئے تھے. . .مگر میڈ - ان - انڈیا شاید ہی کوئی فورم میری نظر سے گذرا ہو ( میں اس کی نفی نہیں کر رہا ہوں مگر میری معلومات میں نہیں ہے ) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
غالبا" ماہ رمضان المبارک میں اردو نامہ کے ایک ہر دل عزیز رکن اور میرے محسن محترم جناب اعجاز الحسینی صاحب کی طرف سے ایک پیغام موصول ہوا . جب میں انہوں نے ایک فورم کا ربط دے کر اس میں آنے کی دعوت دی تھی . اب ان کی دعوت پر تو حاضری دینا لازم ہو گیا تھا . . . سوچا کہ ایک بار وزٹ دے کر دیکھوں کہ کیسا فورم ہے . . . . مگر جب فورم اوپن کیا تو خوشی کی انتہا نہ رہی . .... مانو کہ ایک پرانا ارمان - ایک خواب پورا ہوتے دیکھ رہا ہوں..............

ہندوستان کا ( شاید) پہلا اردو فورم میری آنکھوں کے سامنے تھا اور میں خوشی سے پھولے نہ سما رہا تھا . . . . بڑی خوشی ہو رہی تھی کہ ہند میں بھی اردو کی ترقی کی کوششوں میں ایک کوشش کا اضافہ ہو گیا ہے -
گزشتہ چند ماہ ذاتی و آفس کی مشغولی میں اتنا مصروف گذرا کہ بہت کم ہی نیٹ پر آنے کا موقع ملا . . . آج بڑے دنوں کے بعد تھوڑی فرصت ملی تو سوچا کہ تمام چاہنے والوں/ جاننے والوں کو بھی ساءیٹ کا تعارف کروا دوں کہ یہ فورم بالکل نیا ہے اور ابھی بہت کم ارکین رجسٹر ہوئے ہیں . اور آپ سب تو جانتے ہی ہیں کہ فورم کی جان تو ممبران ہی ہوتے ہیں . بس آپ سبھوں سے گزارش ہے کہ آپ خود بھی اس میں رجسٹر ہوجائیں اور اپنے جان پہچان والوں کو بھی دعوت دیں تاکہ فورم اور اردو دونوں کی ترقی میں مدد مل سکے . .
فورم کا ربط یہ ہے : الغزالی فورم
بقدرضرورت علمِ دین سکھنے کے لیے ایک مطالعاتی نصاب کا خاکہ
noor اسلامی مضامین, مسائل - فتاوی, مفتی تقی عثمانی 0
فقیہ العصر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے (ہر کتاب کے ساتھ آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دی گئی ہے):۔
حصہ اوّل:
سچا مسلمان بننے کیلئے ابتدائی ضروری معلومات پر مشتمل کتب یہ ہیں:
1۔حیاۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
2۔فروغ الایمان مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے۔۔ ڈانلوڈ کیجیے۔)
3۔تعلیم الدین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
4۔مردوں کے لیے بہشتی گوہر …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
اور عورتوں کے لیے بہشتی زیور مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
5۔جزاء الاعمال مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
6۔سیرتِ خاتم الانبیاء ﷺ مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
7۔حکایات صحابہ مولانا محمد زکریا رحمہم اللہ …………… یہ رسالہ اکیلا نہیں ملا اور فضائلِ اعمال کے شروع میں یہ موجود ہے اس لیے اُسی کا ربط دیا گیا ہے (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
8۔تاریخ اسلام کامل حضرت مولانا محمد میاں رحمۃ اللہ علیہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
9۔اسوۂ رسول اکرم ﷺ ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)

حصہ دوم:
گمراہ ہونے سے بچنے کیلئے دینی معلومات میں وسعت اور استحکام پیدا کرنے کیلئے کتب یہ ہیں:
1۔معارف القرآن مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ ……………
(آن لائن پڑھیے: فہرست۔ جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم۔ جلد چہارم۔ جلد پنجم۔ جلد ششم۔ جلد ہفتم۔ جلد ہشتم۔ ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے: فہرست۔ جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم۔ جلد چہارم۔ جلد پنجم۔ جلد ششم۔ جلد ہفتم۔ جلد ہشتم۔)
یا تفسیرِعثمانی مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ ……………
(آن لائن پڑھیے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم)
2۔معارف الحدیث کامل مولانا منظوراحمد نعمانی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم و چہارم۔ جلد پنجم، ششم و ہفتم۔ جلد ہشتم ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم و چہارم۔ جلد پنجم، ششم و ہفتم۔ جلد ہشتم)
3۔بہشتی زیور کے مسائل اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈانلوڈ کیجیے)
یا علم الفقہ مولانا عبد الشکور لکھنوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
4۔عقائد اسلام مولانا ادریس کاندہلوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
5۔شریعت و طریقت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
خصوصیت:۔ ان شاء اللہ ان کتابوں کے مطالعے سے دین کی اتنی ضروری معلومات حاصل ہوجائیں گی کہ ان کے بعد اپنی زندگی بھی سنور جائے اور انسان کسی باطل نظریئے سے گمراہ بھی نہ ہو۔ (مستفید از فتاویٰ عثمانی:۱؍۱۵۸۔۱۶۰)

ممبرا میں کومبنگ آپریشن سے دہشت ۔ ۔ ۔
Friday, 14 March 2014 noor آہ ۔ ۔ ۔, گستاخی معاف, مسلمانان ہند, وطن ِ عزیز 0
اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئی!!!! محمد یاسر علی صاحب ۔ ۔ ۔
Thursday, 6 March 2014 noor تلاش 3
جن گن من - जन गण मन
Wednesday, 5 March 2014 noor آہ ۔ ۔ ۔, گستاخی معاف, وطن ِ عزیز 0
جن
گن من بھارت کا قومی ترانہ ہے، جو بنگالی زبان میں تھا۔ پھر اس کو سنسکرت کا لہجہ دے کر سنوارا گیا۔ اس کے شاعر نوبل لارائٹ رابندرناتھ ٹیگور ہیں۔ یہ ترانہ در اصل، کنگ جارج پنجم کے لئے لکھا گیا تھا، جب بھارت کی حکومت اس کے سپرد
ہوئی، اس کی تاج پوشی ہورہی تھی، اس وقت خدا کی حمد کے لیے لکھی گئی نظم تھی۔ انڈین نیشنل کانگریس کے 1911 اجلاس میں یہ پہلی دفعہ گائی گئی۔ 24 جنوری 1950 کو
بھارت کی قانون ساز کمیٹی سرکاری طور پر منظوری دی اور یہ نظم، بھارت کا قومی
ترانہ ہوگئ۔ بشکریہ : ویکیپیڈیا
جن گن من ادھی نایک جئے
ہے
بھارت بھاگیہ ودھاتا
پنجاب سندھ گجرات مراٹھا
دراوڈ اتکل ونگا
وندھیہ ہماچل یمنا گنگا
اچھلہ جلہ دھی ترنگا
توا سبھ نامے جاگے
توا شبھ آشش مانگے
گاہے توا جیا گادھا
جن گن منگل دایک جیہ ہے
بھارت بھاگیہ ودھاتا
جیا ہے، جیا ہے، جیا ہے
جیا جیا جیا جیا ہے
जन गण मन अधिनायक जय हे
भारत भाग्य विधाता
पंजाब सिंध गुजरात मराठा
द्राविड उत्कल वंग
विंध्य हिमाचल यमुना गंगा
उच्छल जलधि तरंग
तव शुभ नामे जागे
तव शुभ आशिष मागे
गाहे तव जयगाथा
जन गण मंगल दायक जय हे
भारत भाग्य विधाता
जय हे, जय हे, जय हे
जय जय जय जय हे!
भारत भाग्य विधाता
पंजाब सिंध गुजरात मराठा
द्राविड उत्कल वंग
विंध्य हिमाचल यमुना गंगा
उच्छल जलधि तरंग
तव शुभ नामे जागे
तव शुभ आशिष मागे
गाहे तव जयगाथा
जन गण मंगल दायक जय हे
भारत भाग्य विधाता
जय हे, जय हे, जय हे
जय जय जय जय हे!
قومی ترانے کی اردو ترجمانی یہ ہے :
حکمران ذہن و دل پر تیرا پیار ہے
قسمت ہند کا تو ہی معمار ہے
فتح و نصرت رہے
تیری عظمت رہے
جوش تجھ ہی سے ارض پنجاب میں
اور مہاراشٹرا میں ، سندھ و گجرات میں
اور دکّن میں ، اڑیسسا میں ، بنگال میں
گونجتا ہے ترا نام ہی ہر گھڑی
وندھیاچل ،ہمالہ کے کوہسار میں
تیرے ہی نام کی ہیں ترنگیں گھلی
اپنی گنگا کی ، جمنا کی ہر دھار میں
ہیں نمایاں ہر اک سمت جلوے ترے
جاودانی ہے سب میں ترے نام سے
تیری تعریف و توصیف کرتے ہیں سب
داستان تیری عظمت کی ہر دم بلب
سب کی بہبود میں تیرا کردار ہے
قسمت ہند کا تو ہی معمار ہے
فتح و نصرت رہے ، تیری عظمت رہے
تو سلامت رہے ، تو سلامت رہے
(نتیجہ فکر : ضمیر ہاشمی ، بشکریہ: راشٹریہ سہارا اردو )

ترجمہ
اے! بھارت کی منزل کا فیصلہ کرنے والے، عوام کے ذہن و دلوں پر حکومت کرنے والے تیری جئے ہو
O! Dispenser of India's destiny, thou art the ruler of the minds of all people
تیرا نام ہی، پنجاب، سندھ، گجرات، مراٹھا عللاقوں کے دلوں میں جگتا ہے
Thy name rouses the hearts of Punjab, Sindh, Gujarat, the Maratha country
دراوڈ، اتکل اور بنگال میں بھی
in the Dravida, Utkala and Bengal
تیرا ہی نام وندھیہ اور ہمالہ کی پہاڑیوں میں گونجتا ہے
It echoes in the hills of the Vindhyas and Himalayas
جمنا اور گنگا کے پانی میں یہی رواں دواں ہے
it mingles in the rhapsodies of the pure waters of Yamuna and Ganga
یل (مذکورہ) علاقے تیرا ہی نام گنگناتے ہیں
They chant only thy name.
اور یہ تیری ہی محترم دعائیں مانتے ہیں
They seek only thy auspicious blessings.
وہ صرف عظیم فتوحات کے نغمے گاتے ہیں
They sing only the glory of thy victory.
اور اس عوام کی مغفرت تیرے ہی ہاتھوں ہے
The salvation of all people waits in thy hands
اے! بھارت کی منزل کا فیصلہ کرنے والے، عوام کے ذہن و دلوں پر حکومت کرنے والے
O! Dispenser of India's destiny, thou art the ruler of the minds of all people
تیری جئے ہو، تیری جئے ہو، تیری جئے ہو
Victory to thee, Victory to thee, Victory to thee
جئے ہو، جئے ہو، جئے ہو، تیری ہی جئے ہوVictory, Victory, Victory, Victory to thee
اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Powered by Blogger.
Featured post
ابنِ ثابتؓ کی زباں مجھ کو میسر کر دے : طرحی نعت پاک
مرے مولا، مری قسمت کو تو، خوشتر کردے "مجھ کو سرکار کا دیدارمیسرّ کردے" مدتیں بیت گئیں آس لگائے بیٹھے شہرِ بطحا کا سفر اب تو ...
الیوم . . .
آن لائن
بلاگر حلقہ احباب
محفوظات
-
▼
2014
(72)
-
▼
March
(14)
- تعمیر نیوز ڈاٹ کام
- ہند میں مسلمانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری : معروت...
- پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت اور کشمیری طلباء پر ظلم -...
- خبر : مسجد میں سیاسی لوگوں کا داخلہ ۔ ۔ ۔ ( ٹرسٹ...
- دعوت نامہ : الغزالی اردو فورم
- بقدرضرورت علمِ دین سکھنے کے لیے ایک مطالعاتی نصاب ...
- انتقال پرملال : مولانا زبیر الحسن کاندھلوی رحمتہ ا...
- ممبرا میں کومبنگ آپریشن سے دہشت ۔ ۔ ۔
- اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئی!!!! محمد یاسر علی صاح...
- خبر : پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 67 کشمیری ط...
- جن گن من - जन गण मन
- نا قابل ِ یقین ۔ ۔ ۔ ۔ مگر سچ !!!
- ہر بیماری سےشفاء کی دعا : مولانا یونس پالنپور...
- مولانا طارق جمیل صاحب کی ویب سائٹ : Website of Mol...
-
▼
March
(14)
آمدو رفت
موضوعات
- #چاہت_محمد_قریشی_قاسمی (1)
- blog (1)
- CartOOns - کارٹون (1)
- آس پاس - مقامی (2)
- آمنہ کا لال (1)
- آہ ۔ ۔ ۔ (32)
- اخلاق (4)
- اردو اور موبائیل (3)
- اسامہ' بن لادن (1)
- اسکول کالج (1)
- اسلامی مضامین (47)
- اصولِ شاعری (1)
- اعلانات (4)
- اقتباسات (3)
- اکابرین - سلف صالحین (1)
- الرحیق المختوم (1)
- الیکشن (2)
- امت مسلمہ (25)
- انتقال پرملال (2)
- اورنگ زیب عالمگیر (2)
- اولیاء اکرام (1)
- بابری مسجد (1)
- بکھرے موتی (3)
- بلاگ (2)
- پاکستان (8)
- پیر ذوالفقار احمد نقشبندی (1)
- تاریخ (1)
- تاریخی مقامات (2)
- تربیتِ اطفال (1)
- تصاویر (2)
- تعلیم و تربیت (1)
- تقاریر (1)
- تلاش (1)
- ٹوٹکے (1)
- حالات حاضرہ (39)
- حج و عمرہ (2)
- حسن و اخلاق (1)
- حقوق نسواں (1)
- حکایات (2)
- خالد سیف اللہ رحمانی (1)
- خبریں (13)
- خطوط (1)
- خیال سومیشوری (6)
- دارالعلوم دیوبند (9)
- دعا و اذکار (9)
- دعوت و تبلیغ (1)
- دفع سحر- جادو (1)
- دوٹوک (5)
- ذرا مسکرائیے (13)
- ذہنی آزمائش (2)
- راہی حجازی (2)
- رد غیر مقلدیت (3)
- رَدِ غَیر مُقلّدِیَت (1)
- رمضان (1)
- رومن اردو (1)
- زیارات (2)
- سائنس (1)
- سردار (1)
- سیاست (5)
- سیو اردو (2)
- شخصیات (4)
- شعر و شاعری (37)
- شیخ محمد ایوب برمیؒ (1)
- صحابہ اکرام (1)
- صوفیانہ کلام (1)
- ضربِ کلیم (1)
- طب و صحت (4)
- طنز و مزاح (5)
- علاج - دوا - مرض - شفا (1)
- علمائے دیوبند (5)
- غزل (7)
- فلسطین (7)
- فیس بک (7)
- قابل غور (8)
- قرآن مجید (4)
- قلم ِ نور (12)
- قوانین (1)
- کرکٹ (4)
- کمپوٹر ' سافٹ ویر (4)
- کھیل کھلاڑی (2)
- کوکن ریلوے (1)
- گجرات (1)
- گستاخی معاف (20)
- لبیک (1)
- متفرقات (49)
- مدارس ، (4)
- مدد - Help (2)
- مسائل - فتاوی (11)
- مسجد نبوی (1)
- مسلمانان عالم (4)
- مسلمانان ہند (8)
- معمار حرم (1)
- مفتی تقی عثمانی (9)
- مفتی سعید احمد پالنپوری (1)
- ممبرا (1)
- منظر بھوپالی (1)
- مولانا احمد سعید پالنپوری (2)
- مولانا حسین احمد مدنی (1)
- مولانا سعید احمد خان صاحب (1)
- مولانا طارق جمیل (3)
- مولانا عادل سعیدی (3)
- مولانا یونس پالنپوری (1)
- میڈیا (1)
- میرے قلم سے (11)
- میلاد النبی (1)
- نئی پوسٹ (1)
- ناقابل یقین (1)
- نسخے (1)
- نسیم ہدایت کے جھونکے (8)
- نعت پاک (1)
- نعت پاک، (8)
- نون میم (24)
- واٹس آپ !! (1)
- وطن ِ عزیز (7)
ایک نظر ۔ ۔ ۔ ۔
کون کہاں سے؟
Recent Comments : تبصرے
Get this Recent Comments Widget
دوست بلاگران
-
-
-
-
-
-
دیرپا خوشی کیسے حاصل کریں؟4 months ago
-
رتن ٹاٹا: ایک عظیم صنعتکار کا سفر5 months ago
-
-
-
-
طالبان سے امن معاہدہ5 years ago
-
-
ایران مشاہدات وتاثرات5 years ago
-
DOMAIN FOR SALE!5 years ago
-
چار 4 بت ؟ ؟ ؟ ؟۔5 years ago
-
ذرا نم ہو تو یہ مٹی۔۔۔۔۔ تبصرہ6 years ago
-
مناجات - الٰہی دل کو کوہِ طور کردے7 years ago
-
چوسر(چار)7 years ago
-
Review: Yalghaar7 years ago
-
-
-
اُس راہ پر8 years ago
-
-
عابد کی سال گرہ کا احوال8 years ago
-
قدرت، معاشرہ اور صنفی امتیاز8 years ago
-
بھگوان انسان کے روپ میں9 years ago
-
باؤلا کتا9 years ago
-
یا بے شرمی تیرا ہی آسرا9 years ago
-
-
-
-
-
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو11 years ago
-
-
تعارف از مفتی سعید احمد پالنپوری12 years ago
-
-
BARALVIYOON KI GUSTAKHIYAN13 years ago
-
-
بلاگ کے مراسلات کی تعدادNo. of posts: 278:
بلاگ کے تبصروں کی تعداد :No. of comments: 470