اردو ترجمہ کے لئے گوگل کروم کا ایکس ٹنشن
ایک بہت ہی مفید ایکس ٹنشن شیئر کر رہا ہوں.
اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو یہ ایکس ٹنشن انسٹال کریں
اس کا فائدہ یہ ہے کہ کسی بھی ویب سائٹ پر لکھے ہوئے کسی بھی انگریزی لفظ کا ترجمہ معلوم کرنا ہو تو صرف اس لفظ کو سلیکٹ کریں. خود بخود ترجمہ ہو جائے گا.
مثال کے لئے درج ذیل فوٹو دیکھیں ۔ ۔