غزل : اب جو روٹھا ہے میرا یار' مناؤں کیسے ؟ ؟ ؟ ؟
احقر نے ایک کوشش کی ہے ۔ آپ
احباب کی نذر کرتا ہوں ۔ ۔ ۔ امید ہےپسند آئے گی اور آپ اپنی دعاؤں سے نوازیں گیں ۔ ۔ ۔ شکریہ
اب جو روٹھا ہے میرا یار' مناؤں کیسے ؟
دل جو ٹوٹا ہے اب اس بار ' جڑاؤں کیسے ؟
ہم نے مانا کہ ہوئی ہم سے خطا پر اے دوست
ہم بھی تڑپے ہیں بہت بار ' بتاؤں کیسے
بڑا نادان ہے' دیوانہ بھی ہے دل اے نور
ہو حجازی ﷺ پہ فدا دل تو ' سنبھالوں کیسے
ہوں معافی کا طلب گار مری نسیاں پر
بن معافی کے ترے در سے میں جاؤں کیسے
یوں نہ روٹھا کرو تم ہم سے کبھی چاہو تو
لے لو اب جان میری' تم کو مناؤں ایسے!!
نون میم 27- مارچ - 2015
دل جو ٹوٹا ہے اب اس بار ' جڑاؤں کیسے ؟
ہم نے مانا کہ ہوئی ہم سے خطا پر اے دوست
ہم بھی تڑپے ہیں بہت بار ' بتاؤں کیسے
بڑا نادان ہے' دیوانہ بھی ہے دل اے نور
ہو حجازی ﷺ پہ فدا دل تو ' سنبھالوں کیسے
ہوں معافی کا طلب گار مری نسیاں پر
بن معافی کے ترے در سے میں جاؤں کیسے
یوں نہ روٹھا کرو تم ہم سے کبھی چاہو تو
لے لو اب جان میری' تم کو مناؤں ایسے!!
نون میم 27- مارچ - 2015