یہ کیسی عید ہے میری!!!


وطن اور عزیز و اقارب سے دور بیرون میں مقیم احباب کی ترجمانی کرتا قطعہ :

وطن سے دور ہوں یارو، یہ کیسی عید ہے میری 

بہت مجبور ہوں یاروِ، یہ کیسی عید ہے میری

عزیزوں والدین و رشتہ داروں سے بہت ہی دور

دیارِ غیر میں پیارو، یہ کیسی عید ہے میری


نون میم : نوؔرمحمد ابن بشیر

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے یہ کیسی عید ہے میری!!!”

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.