اصل عید !!!
عید
سے ایک دن قبل واٹس اپ پر ایک پہچان والے
سے ہونے والی گفتگو آپ احباب سے شیئر کر رہا
ہوں ۔
اللہ
سبحانہ و تعالی اس کی اس عمل کو قبول کرے اور دارین کی کامیابی کا ذریعہ بنائے ۔
آمین
نوٹ : یاد
رہے کہ یہ کوئی امیر زادہ نہیں ہے ۔ ۔ بلکہ عمان میں کسی فیکٹری میں کوئی مشین
آپریٹر کا کام کر رہا ہے ۔ اس کے
اس میسج نے مجھے جھنجوڑ کر رکھ دیا کہ ہم بس بات کرتے رہ گئے اور وہ بازی مار گیا ۔ ۔
واقعی میں ۔ ۔ ۔ اللہ جسے پسند کرتا ہے ۔ ۔ ۔ اسے توفیق دیتا ہے !!!!
بس
آپ سبھوں سے دعاؤ ں کی درخواست ۔ ۔ ۔ ۔ ۔