حلال فوڈ - کوکب اسلام ابڑو



۔ ۔ ۔ ۔ میں کراچی کے ایک مشورریسٹورنٹ میں بیٹھا ایک دوست کا انتظار کررہا تھا ۔ ۔ ۔ کہ چار آدمی داخل ہوۓ ، جن میں سے ایک بہت بڑا افسر بھی تھا ۔

 انھوں نے ٹیبل پر بیٹھ کے بیرے کے آنے پر آرڈر سے پہلے پوچھا  ۔ ۔ ۔

"یہاں حلال فوڈ ہی ہوتا ہے نا؟"

 بیرا بیچارہ پرشان ہوگیا کہ پاکستان میں ایسا سوال  ؟ ؟ ؟ ؟ ؟

 خیر اس نے سنبھل کے کہا "

 جی سر، فوڈ حلال ہی ہے، ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن میں امید کرتا ہوں کہ جب آپ پیمنٹ کرینگے تو وہ بھی حلال کی کمائی سے ہی ہوگی"!!!!!!

بس پھر تو کچھ مت پوچھو کہ  اس افسر اور ا س کے ساتھیوں کا کیا حال ہوا ۔

 ۔۔ ۔ ۔  ۔ ) کوکب اسلام ابڑو (

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے حلال فوڈ - کوکب اسلام ابڑو”

  1. بہت خوب جناب ہم دیتے کچھ ہیں اور مانگتے کچھ ہیں ۔بہت خوب شیئرنگ

    ReplyDelete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.