مدد درکار ہے : : : "اردو لغت" اور "انگریزی سے اردو ڈکشنری" English to Urdu Dictionary
مدد درکار ہے : : : "اردو لغت" اور "انگریزی سے اردو ڈکشنری" English to Urdu Dictionary پہ 4 تبصرے ہو چکے ہیں
اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
خریدنے سے پہلے اسے بھی دیکھ لیں۔ میں نے اس کو کافی پایا ہے:
ReplyDeletehttp://urduenglishdictionary.org/
بہت بہت شکریہ محترم ۔ ۔
Deleteبہت بہترین ڈکشنری ( آن لائن ) ہے یہ ۔ ۔ ۔ مجھے تو اس کا علم ہی نہ تھا ۔ ۔
آپ کا بہت مشکور ہوں ۔
ہاں مجھے گھر کے لئے خریدنی ہے - اگر اس بابت بھی کچھ بتا دیں تو بڑی نوازش ہوگئ
والسلام
آکسفورڈ کی اردو ٹو انگلشۤ +انگلش ٹو اردو ڈکشنری بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اسکے 3 حصے ہیں پہلے میں انگلش ٹو اردو
ReplyDeleteدوسرے میں اردو ٹو انگلش
اور تیسرے حصے میں اردو محاوروں کے ہم معنی محاورے ہیں۔
شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔
Deleteمیں اسی کو لے لوں گا ان شاء اللہ ۔۔
جزاک اللہ