پتھری Kidney stone کا علاج -
مکرمی رفقائے گروپ
السلام علیکم
ہمارے مدرسے کی ایک گیارہ سالہ بچی کو گردے کی پتھری کی تکلیف
ہے ....
اگر کسی صاحب کے پاس اس مرض کے علاج
کا کوئی نسخہ ہو تو برائے مہربانی مطلع کیجئے کہ -
اپنے ہی غم میں جو ٹپکے وہ ہے آنسو لیکن
غیر کے غم میں جو ٹپکے وہ گہر ہوتا ہے
درخواست گزار : شمیم
فرحت
............ ..............................
وعلیکم السلام علیکم و رحمتہ اللہ
محترم ۔۔۔
ضروری ہے کہ جتنا ممکن ہو پانی پیا جائے ۔۔ بہت ذیادہ ۔۔ بہت
بہت ذیادہ ۔۔۔ چاہے پیشاب بار بار ہی کیوں نہ ہو
ایک آیورویدک دوا آتی ہے ۔۔URO SOFT ۔۔ 2 چمچ صبح
قبل ناشتہ اور سونے سے پہلے ۔۔ مگر پانی ذیادہ استعمال کرنا ہے ۔۔
دوسرا علاج یہ ہے کہ ۔۔۔
۔ himaliya کمپنی کی ایک دوا آتی ہے ۔systone یہ رات کو ایک گولی لیں ۔ مگر تین گلاس پانی گولی کے ساتھ پیئں
۔۔اور دن بھر میں جتنا مممکن ہو پانی پیئے ۔۔
پانی ذیادہ پینا لازمی ہے ۔۔
. ........... ....................... ....................... ............
بشکریہ : الحافظ شہزاد مقادم صاحب
طالبِ
دعا ۔ نون میم
Kidney stone
