پتھری Kidney stone کا علاج -

مکرمی رفقائے گروپ

السلام علیکم

ہمارے مدرسے کی ایک گیارہ سالہ بچی کو گردے کی پتھری کی تکلیف ہے ....
   اگر کسی صاحب کے پاس اس مرض کے علاج کا کوئی نسخہ ہو تو برائے مہربانی مطلع کیجئے کہ -

اپنے ہی غم میں جو ٹپکے وہ ہے آنسو لیکن
غیر کے غم میں جو ٹپکے وہ گہر ہوتا ہے

درخواست گزار  : شمیم فرحت

............ ..............................

وعلیکم السلام علیکم و رحمتہ اللہ 

محترم ۔۔۔

ضروری ہے کہ جتنا ممکن ہو پانی پیا جائے ۔۔ بہت ذیادہ ۔۔ بہت بہت ذیادہ ۔۔۔ چاہے پیشاب بار بار ہی کیوں نہ ہو

ایک آیورویدک دوا آتی ہے ۔۔URO SOFT  ۔۔ 2 چمچ صبح قبل ناشتہ اور سونے سے پہلے ۔۔ مگر پانی ذیادہ استعمال کرنا ہے ۔۔

 ........... ....................... ....................... ....................... ............
دوسرا علاج یہ ہے کہ ۔۔۔

۔ himaliya کمپنی کی ایک دوا آتی ہے ۔systone   یہ رات کو ایک گولی لیں ۔ مگر تین گلاس پانی گولی کے ساتھ پیئں ۔۔اور دن بھر میں جتنا مممکن ہو پانی پیئے ۔۔

پانی ذیادہ پینا لازمی ہے ۔۔
............ ....................... ....................... ............

بشکریہ : الحافظ شہزاد مقادم صاحب
طالبِ دعا ۔ نون میم


Kidney stone

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

پتھری Kidney stone کا علاج - پہ 2 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. زیتون کا تیل پلائیے ہر قسم کی پتھری کے لیے مفید ہے۔ایک وقت میں ایک چمچ دو تین چار جتنے آسانی سے پیے جا سکتے ہیں پلائیے، ایک لیٹر ہونے تک پتھری خارج ہو جائے گی انشاء اللہ
    از نکتہ ور

    ReplyDelete
    Replies
    1. ممنون ہوں اس نسخے کے لئے

      جزاک اللہ خیرا ۔ ۔ ۔ ۔

      Delete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.