قصور کس کا ہے ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا ۔ ۔ ۔
پاکستانی عوام نے پاک ٹیم کی جیت کے لئے دل سے دعائیں کی ۔ ۔ ۔ ۔
پھر ۔ ۔ ۔ ۔
پاکستانی ٹیم کی ہار کے بعد
۔ ۔ ۔ ۔ دل رکھنے لئے انڈیا کے خلاف افریقہ
کی جیت کے لئے دعائیں کی ۔ ۔ ۔ ۔
اب سوچو ۔ ۔ ۔
قصور کس کا ہے
۔ ۔ ۔ ۔
پاک کرکٹ
ٹیم کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستانی عوام کی دعاؤں کا !!!!