بقدرضرورت علمِ دین سکھنے کے لیے ایک مطالعاتی نصاب کا خاکہ



فقیہ العصر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے (ہر کتاب کے ساتھ آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دی گئی ہے):۔
حصہ اوّل:
سچا مسلمان بننے کیلئے ابتدائی ضروری معلومات پر مشتمل کتب یہ ہیں:
1۔حیاۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
2۔فروغ الایمان مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے۔۔ ڈانلوڈ کیجیے۔)
3۔تعلیم الدین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
مردوں کے لیے بہشتی گوہر …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
اور عورتوں کے لیے بہشتی زیور مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
5۔جزاء الاعمال مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
6۔سیرتِ خاتم الانبیاء ﷺ مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
7۔حکایات صحابہ مولانا محمد زکریا رحمہم اللہ …………… یہ رسالہ اکیلا نہیں ملا اور فضائلِ اعمال کے شروع میں یہ موجود ہے اس لیے اُسی کا ربط دیا گیا ہے (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
8۔تاریخ اسلام کامل حضرت مولانا محمد میاں رحمۃ اللہ علیہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
9۔اسوۂ رسول اکرم ﷺ ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)

حصہ دوم:
گمراہ ہونے سے بچنے کیلئے دینی معلومات میں وسعت اور استحکام پیدا کرنے کیلئے کتب یہ ہیں:
1۔معارف القرآن مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ ……………
(آن لائن پڑھیے: فہرست۔ جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم۔ جلد چہارم۔ جلد پنجم۔ جلد ششم۔ جلد ہفتم۔ جلد ہشتم۔ ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے: فہرست۔ جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم۔ جلد چہارم۔ جلد پنجم۔ جلد ششم۔ جلد ہفتم۔ جلد ہشتم۔)
یا تفسیرِعثمانی مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ ……………
(آن لائن پڑھیے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم)
2۔معارف الحدیث کامل مولانا منظوراحمد نعمانی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم و چہارم۔ جلد پنجم، ششم و ہفتم۔ جلد ہشتم ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم و چہارم۔ جلد پنجم، ششم و ہفتم۔ جلد ہشتم)
3۔بہشتی زیور کے مسائل اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈانلوڈ کیجیے)
یا علم الفقہ مولانا عبد الشکور لکھنوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
4۔عقائد اسلام مولانا ادریس کاندہلوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)
5۔شریعت و طریقت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے)

خصوصیت:۔ ان شاء اللہ ان کتابوں کے مطالعے سے دین کی اتنی ضروری معلومات حاصل ہوجائیں گی کہ ان کے بعد اپنی زندگی بھی سنور جائے اور انسان کسی باطل نظریئے سے گمراہ بھی نہ ہو۔ (مستفید از فتاویٰ عثمانی:۱؍۱۵۸۔۱۶۰)

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.