غیر محرم سے مصافحہ منع اور پردہ کیوں ضروری ہے ؟
( اپنے انداز میں
)
(فیس بک
پر ایک دوست نے درج ذیل مضمون شیئر کیا تھا۔ اپنی بساط کے موافق ترجمہ کرکے آپ
حضرات کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ۔ کوئی غلطی ہوئی ہو تو تصحیح کیجئے گا۔ جزاک
اللہ )
ایک سائل نے 'کسی شیخ سے سوال پوچھا کہ اسلام میں عورتوں کو غیر محرم سے ہاتھ
ملانے ( مصافحہ کرنے ) کی اجازت کیوں نہیں
ہے ؟
شیخ نے جواب دیا :
کیا تم ملکہ ایلیزبیتھ سے
مصافحہ کر سکتے ہو؟
سائل : بالکل نہیں !!
شیخ : کیوں ؟
سائل : کیوں کہ ملکہ
سے صرف چند خاص افراد ہی مصافحہ کر سکتے ہیں [ یعنی کہ کوئی بھی ایرا
غیرا' ملکہ سے ہاتھ ملا (مصافحہ )نہیں سکتا]
شیخ نے جواب دیا : کہ ہماری
عورتیں بھی ملکہ ( کی طرح )ہیں اور ملکہ سبھوں سے مصافحہ
نہیں کیا کرتیں !!!
دوسرا سوال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سائل : مسلمان عورتیں
نقاب ( پردہ )کیوں کرتی ہیں ؟
شیخ مسکرائے اور مٹھائی کے 2 ٹکڑے منگا کر ایک کو
ایسے ہی کھلا رکھ دیا اور دوسرے کو کاغذ سے اچھی طرح لپیٹ لیا اور دونوں کو نیچے (
دھول جمی) فرش پر پھینک دیا ۔
اب شیخ سائل کی طرف متوجہ
ہوئے اور کہا کہ اب ان مٹھائی کے دو ٹکروں میں سے تم کون سا ٹکرا پسند کروگے ؟؟
سائل نے کہا کہ وہ ٹکڑا جو
کاغذ سے لپیٹا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شیخ نے کہا: ہم اسی نظر سے
ہماری عورتوں کو دیکھتے ہیں اور اسی طرح انہیں ٹریٹ کرتے ہیں ۔ ۔
*************************************************
A British
man came to Sheikh and asked:
Why is it not permissible in Islam for women to shake hands with a man?
The Sheikh said:
Can you shake hands with Queen Elizabeth?
British man said:
Of course
no, there are only certain people who can shake hands with Queen Elizabeth.
Sheikh replied:
Our women are queens and queens do not shake hands with strange men.
Then the British man asked the Sheikh:
Why do your girls cover up their body and hair?
The Sheikh smiled and got two sweets, he opened the first one and kept the
other one closed. He threw them both on the dusty floor and asked the British:
If I ask you to take one of the sweets which one will you choose?
The British replied:
The covered one.
The Sheikh said:
That's how we treat and see our woman.