tag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post8276309830283163948..comments2023-11-02T16:08:20.572+05:30Comments on نون میم NoorMuhammed's Blog : ازدواجی محبت کے لیے آزمودہ عمل ...noorhttp://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-15369336669704430672017-04-27T11:31:56.279+05:302017-04-27T11:31:56.279+05:30پیار بھی جاز ہے نہ کیا میں اپنے پیار کو پانے کے لی...پیار بھی جاز ہے نہ کیا میں اپنے پیار کو پانے کے لیے یہ عمل کر سکتے ہوںAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/09084191088716252993noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-86711916211660438182015-06-15T15:24:35.696+05:302015-06-15T15:24:35.696+05:30کاریگر ہی جانتا ہے کہ کون سی اینٹ کہاں لگانی ہے ، ...کاریگر ہی جانتا ہے کہ کون سی اینٹ کہاں لگانی ہے ، یا یوں کہہ لیں کہ ایک ڈاکٹر ہی جانتا ہے کہ کون سی بیماری میں کون سی دوا دینی ہے۔۔۔۔۔۔
ہمارے ملک میں غیر محسوس طریقے سے لوگوں کو "عمل" سے ہٹا کر "ٰعملیات " پر لگایا جا رہا ہے، یا یوں کہہ لیں کہ لوگ اپنے روزانہ کے اعمال {سچ بولنا، پورا تولنا، غیبت نہ کرنا اور دیگر معاشرتی برائیوں سے بچنا وغیرہ} کو چھوڑ کر عملیات کے پیچھے لگ گئے ہیں، ویسے میں نے کہیں پڑھا تھا کہ "اللہ الصمد" فقر کی منزل کے مسافروں کا "ذکر" ہے، اس کو پڑھنے سےدنیاوی لذتیں، {جو موجودہ دور میں ضرورتیں ہیں} ختم ہو جاتی ہیں، اس لیے کسی صاحب نظر بزرگ سے پوچھ کر ذکر کرنا چاہیےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/12297026766761294440noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-6975504163345160662012-06-25T11:32:44.004+05:302012-06-25T11:32:44.004+05:30بے شک۔۔۔۔ بس ہم میں ہی یقین کی کمی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ج...بے شک۔۔۔۔ بس ہم میں ہی یقین کی کمی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جزاک اللہnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-13459276776765503382012-06-25T11:29:54.309+05:302012-06-25T11:29:54.309+05:30شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔
بے شک اللہ رب العزت کی ذات...شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔
بے شک اللہ رب العزت کی ذات عالی پر مکمل اعتماد اور اپنی جانب سے کوشش بےحد ضروری ہے ۔

جزاک اللہnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-2079761761929928732012-06-24T14:02:11.550+05:302012-06-24T14:02:11.550+05:30اللہ کے ناموں میں شفا ہی ہےاللہ کے ناموں میں شفا ہی ہےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/01784882890251803801noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-57817604091767718022012-01-18T12:30:36.206+05:302012-01-18T12:30:36.206+05:30Dr Jawad Allah can do anything.
he can solve probl...Dr Jawad Allah can do anything.
he can solve problems also if you are willing to do ur partTruth Exposedhttp://truthexposed123.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-85086021660656871672011-11-03T13:56:14.573+05:302011-11-03T13:56:14.573+05:30ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔ میرے خیال سے ایک ہی ورد سے مختلف ...ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔ میرے خیال سے ایک ہی ورد سے مختلف مقاصد حاصل کئے جانے میں کوئی تردد نہیں ہونا چاہیئے - والللہ اعلم

جزاک اللہnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-9139233328527787572011-11-03T13:54:28.269+05:302011-11-03T13:54:28.269+05:30افتخار صاحب ۔ ۔ آمد کا شکریہ : آپ نے جو دعا بتائی...افتخار صاحب ۔ ۔ آمد کا شکریہ : آپ نے جو دعا بتائی ہے وہ بھی جامع دعا ہے ۔ مگر ہو سکتا ہے کہ اس عمل میں بھی اللہ نے تاثیر رکھی ہو۔ واللہ اعلم

جزاک اللہnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-74908566866146801152011-10-14T17:52:33.625+05:302011-10-14T17:52:33.625+05:30سوال یہ ہے کہ کیا ایک ہی ورد مختلف مقاصد کے لئے کی...سوال یہ ہے کہ کیا ایک ہی ورد مختلف مقاصد کے لئے کیا جاسکتا ہے؟ الله الصمد کا ورد دنیا کی تکالیف اور پریشانیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے کرایا جاتا ہے. اس ورد کے نتیجے میں دنیوی پریشانیاں تو کم نہیں ہوتیں لیکن بندہ بے فکر ضرور ہوجاتا ہے. اگر اس ورد کے معنی کو ذہن میں رکھیں تو ورد کا مذکورہ بالا نتیجہ سمجھ میں آتا ہے. لیکن اس ورد کے نتیجے میں ازدواجی خوشیاں حاصل کیونکر ہوسکتی ہیں اس پر اگر ہوسکے تو ضرور روشنی ڈالیے گا.ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-44758520196184087762011-10-14T10:19:24.556+05:302011-10-14T10:19:24.556+05:30ميں بہت پہلے لکھ چکا ہوں کہ اللہ کے کلام کو بغير س...ميں بہت پہلے لکھ چکا ہوں کہ اللہ کے کلام کو بغير سمجھے پڑھنا بھی کارِ ثواب ہے مگر مقصد اس پر عمل کرنا ہے جو بغير سمجھے نہيں ہو سکتا
اگر بچے کی يا بيٹے کی خواہش ہو تو کيا سيّدنا زکريا عليہ السلام کی دعا سے بہتر کوئی دعا ہو سکتی ہے جو قرآن شريف ميں اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی نے ہميں بتائی ہے ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-32491937642797883012011-10-14T09:13:45.084+05:302011-10-14T09:13:45.084+05:30شکریہ جی . . .
خود میں تو اتنی صلاحیت نہیں ہے کہ...شکریہ جی . . .

خود میں تو اتنی صلاحیت نہیں ہے کہ کچھ لکھ سکوں . . ( کوشش تو کر رہا ہوں ) ہاں کہیں سے کچھ مل جاتا ہے جو اپنے اور دوسروں کے لئے نفع بخش محسوس ہوتا ہے تو اس سے بلاگ سجا لیتا ہوں .

جزاک اللہnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-45395169519146328782011-10-13T20:02:13.220+05:302011-10-13T20:02:13.220+05:30نسخہ جات کی شیئرنگ کا خاصہ اچھا انتظام کیا ہے جینسخہ جات کی شیئرنگ کا خاصہ اچھا انتظام کیا ہے جیادب و آدابhttps://www.blogger.com/profile/00397226130442746890noreply@blogger.com