tag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post5214365309652171058..comments2023-11-02T16:08:20.572+05:30Comments on نون میم NoorMuhammed's Blog : نئے سال کی آمد پر انڈے کا فنڈا ۔ ۔ ۔ ۔noorhttp://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-18114468505949408142012-02-12T18:37:00.082+05:302012-02-12T18:37:00.082+05:30اب سال دو ہزار تیرہ آئے تو یہ پوسٹ یاد رہے نہ رہے۔...اب سال دو ہزار تیرہ آئے تو یہ پوسٹ یاد رہے نہ رہے۔ دلچسپ پوسٹ ہے۔عطاء رفیعhttp://www.atarafi.vir-zone.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-31719741141575544412012-01-09T14:20:49.084+05:302012-01-09T14:20:49.084+05:30محمد ریاض شاہد صاحب۔۔۔ بلاگ پر خوش آمدید ۔ ۔ ۔ درا...محمد ریاض شاہد صاحب۔۔۔ بلاگ پر خوش آمدید ۔ ۔ ۔ دراصل میں نے 2 انڈے لئے تھے اور اس میں سے ایک تو کھڑا ہو گیا۔۔ تھوڑی دیر کی فوٹو گرافی کے بعد دوسرا انڈابھی اسی کے بغل میں کھڑا کرنے کو کوشش کر رہا تھا مگر اس کے ٹکر سے کھڑا والا بھی گر گیا۔۔۔۔

قابل احترام بھوپال صاحب ۔ ۔ ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ درست فرما رہے ہوں۔۔ میں نے یہ کوشش بھی کی تھی مگر انڈا کھڑا نہ ہو سکا۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی کوشش کرے اور مثبت نتیجہ نکلے۔۔۔۔ البتہ اس روز تو بہت جلد کھڑا ہو گیا تھا۔۔۔۔ ویسے ناممکن تو نہیں ہے !!!!

محترم خراسانی صاحب ۔ ۔ ۔ میں نے تو پورے تین سال کا عرصہ لیا اس تجربہ کے لئے۔۔۔ آپ بھی کوشش کریں۔۔۔

شکریہ ۔۔نورمحمدhttp://noon-meem.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-52245750869243750772012-01-08T00:48:49.918+05:302012-01-08T00:48:49.918+05:30دلچسپ و عجیب
ہم بھی تجربہ کرتے ہیں ۔۔۔دیکھتے ہیں ...دلچسپ و عجیب

ہم بھی تجربہ کرتے ہیں ۔۔۔دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-1898653217468237932012-01-07T21:10:56.059+05:302012-01-07T21:10:56.059+05:30انڈہ دن کے وقت بھی کھڑا کيا جا سکتا ہے ليکن ضروری ...انڈہ دن کے وقت بھی کھڑا کيا جا سکتا ہے ليکن ضروری نہيں کہ ہر انڈہ کھڑا ہو جائے ۔ 31 دسمبر رات کے 12 بجے اس کا نفسياتی پہلو ہے ۔ بالکل اُسی طرح جيسے 10 سال سے کم عمر ميں رات کے وقت ميں نے اپنے کچھ ساتھيوں کو درخت پر بھٹھا جن دکھا ديا تھا اور اگلی صبح وہ قسميں کھا کر دوسرے لڑکوں کو بتا رہے تھے کہ اُنہوں نے جن ديکھا تھا ۔ مجھے تو نظر نہيں آيا تھاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-77486452172143651112012-01-07T19:41:43.738+05:302012-01-07T19:41:43.738+05:30یہ ایک انڈا کھڑا اور دوسرا لیٹا کیوں ہے ۔
ویسے دل...یہ ایک انڈا کھڑا اور دوسرا لیٹا کیوں ہے ۔
ویسے دلچسپ تجربہ لگتا ہے ۔محمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.com