tag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post3936077359776636418..comments2023-11-02T16:08:20.572+05:30Comments on نون میم NoorMuhammed's Blog : آخر ۔ ۔ میں بھی ٹیگا گیا ۔ ۔ ۔noorhttp://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-81080143849525791922012-01-27T10:21:43.408+05:302012-01-27T10:21:43.408+05:30ہاان یہ زبردست بلاگ ہے آپ کا اسلام اور قرآن کے حوا...ہاان یہ زبردست بلاگ ہے آپ کا اسلام اور قرآن کے حوالے سے۔ شکریہQuranhttp://www.quranreading.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-77567228655604363632012-01-14T01:18:49.818+05:302012-01-14T01:18:49.818+05:30اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیابی نصیب فرمائے آمیناللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیابی نصیب فرمائے آمینAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-32117269787998988302012-01-13T09:21:58.105+05:302012-01-13T09:21:58.105+05:30محترم سعید صاحب ۔ ۔۔ دراصل میں فیس بک بہت ہی کم اس...محترم سعید صاحب ۔ ۔۔ دراصل میں فیس بک بہت ہی کم استعمال کرتا ہوں۔ کبھی کبھار ہی لوگ ان ہونے کا موقع ملتا ہے۔ اور مجھے اس کے بارے میں ذیادہ علم بھی نہیں ہے۔۔۔ ویسے میں اس آئی ڈی سے لاگ ان ہوتا ہوں :
hodekarnoor@gmail.com شاید آپ اس سے مجھے تلاش کر سکیں ۔۔۔ میں جب اگلی فرصت میں فیس بک میں لاگ ان ہو جاؤں گا تب آپ کو تلاش کروں گا۔۔۔ ان شاء اللہ
جزاک اللہنورمحمدhttp://noon-meem.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-17101483104474137252012-01-13T09:21:34.164+05:302012-01-13T09:21:34.164+05:30شکریہ شازل صاحب۔۔۔ بھئی ۔ ۔ ۔ یہ سب تو آپ جیسوں ک...شکریہ شازل صاحب۔۔۔ بھئی ۔ ۔ ۔ یہ سب تو آپ جیسوں کی تھوڑی بہت صحبت کا اثر ہے۔۔۔۔نورمحمدhttp://noon-meem.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-82981246105237877942012-01-11T22:01:43.554+05:302012-01-11T22:01:43.554+05:30جی نور بھائی فدوی وہی سعید ہے۔میں نے آپ کو فیس بک ...جی نور بھائی فدوی وہی سعید ہے۔میں نے آپ کو فیس بک پہ کافی تلاش کیا مگر آپ مجھے نہیں ملے۔ آپ مجھے اپنا فیس بک پتہ دیجیئے مجھے آپ کو ریکویسٹ بھیجتے ہوئے خوشی محسوس ہوگی
سعیدAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-64734614878633931822012-01-11T17:42:12.593+05:302012-01-11T17:42:12.593+05:30مبارک ہو نور بھائیمبارک ہو نور بھائیشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-88481800178988347372012-01-11T09:37:07.585+05:302012-01-11T09:37:07.585+05:30شکریہ محترم خرم صاحب ۔ ۔ کوشش کر کے دیکھتے ہیں ۔ ۔...شکریہ محترم خرم صاحب ۔ ۔ کوشش کر کے دیکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور ہاں وہ گھوڑا تو ہند میں بھی نہیں رکتا ۔۔ ہا ہا ہا۔

مرحبا سعید صاحب ۔ ۔ ۔ کیا آپ سعید پالنپوری ہی ہیں۔۔۔ اگر ہاں تو آپ کا فیس بک کا پتہ ضرور بتایئے گا۔۔

جزاک اللہ خیرا جزانورمحمدhttp://noon-meem.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-67464370116865069512012-01-10T23:05:41.565+05:302012-01-10T23:05:41.565+05:30اچھا لگا پڑھ کے۔اللہ ادھورے کاموں کو پایۂ تکمیل تک...اچھا لگا پڑھ کے۔اللہ ادھورے کاموں کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے
سعیدAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1160146607669437620.post-28791571935022126292012-01-10T14:46:40.302+05:302012-01-10T14:46:40.302+05:30نور محمد صاحب السلام علیکم
ٹیگ کے لیے ٹیکنیک کی ض...نور محمد صاحب السلام علیکم
ٹیگ کے لیے ٹیکنیک کی ضرورت نہیں ہے صرف اتنا کرنا ہے۔ آپ بلاگر کا نام لکھیں اور اس کے بعد بلاگر کے بلاگ کا لنک کاپی کریں اس کے بعد آپ جہاں نئی پوسٹ لکھ رہے ہیں وہاں ٹولز میں ایک رنجیر کا آئی کون بنا ہوگا اس پر کلک کریں اور اس کے بعد ایک بکس آپ کے سامنے آئے گا اس بکس میں آپ بلاگ کا لنک پوسٹ کر دیں اور اوکے کر دیں۔ اگر ایسا نہیں بھی کر سکتے تو صرف بلاگر کے نام ہی لکھ دیں کافی ہے۔

اور باقی جہاں تک مہنگائی اور عربی گوڑے کی بات ہے تو مہنگائی والا عربی گوڑا عرب ممالک میں تو رک جاتا ہے لیکن پاکستان میں نہیں رکتا شاہد ریت اور مٹی کا فرق ہوخرم ابن شبیرhttp://www.nawaiadab.com/khurramnoreply@blogger.com